بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کی ٹیم نے اپنےسٹارکھلاڑی لائنل میسی جو گزشتہ میچ میں ہاتھ کے فریکچر کی وجہ سے اب تین ہفتوں کیلئے فٹبال کے میدان سے باہر ہو گئے ہیں کی غیرموجودگی میں ہوم گرائونڈ پر چیمپئنز لیگ گروپ بی کے میچ میں انٹرمیلان کو دو صفر سے شکست دیکر اپنے گروپ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے، گروپ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اکتوبر, 2018
فٹبال کی عالمی درجہ بندی،بیلجیئم نے فرانس سے پہلی پوزیشن چھین لی
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کردہ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی میں بیلجیئم کی ٹیم نے عالمی چیمپئن فرانس کی ٹیم سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، بیلجیئم اور فرانس گزشتہ عالمی درجہ بندی میں مشترکہ طور پر عالمی نمبر ون کی پوزیشن پر تھیں نے اکتوبر کے مہینے میں دونوں نے دو ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ویسٹ انڈیز کی وکٹوں اور تیز ہوائوں سے پریشان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران وہاں کی وکٹیں اور خاص طور پر تیز ہوائیں کسی چینلج سے کم نہیں ہونگی، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں ہرمن پریت کا کہنا تھا کہ تیز ہوائوں کی ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،ثانیہ نہیوال کوارٹر فائنل میں داخل
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے جاپانی حریف نوزومی کو شکست دیکر فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، ثانیہ نہیول نے اپنی جاپانی حریف کو سخت مقابلے کے بعد دس اکیس، اکیس چودہ اور اکیس سترہ سے شکست دی، ثانیہ کا اب کوارٹر فائنل میں ٹکرائو ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں نئے فاسٹ بائولر خالد محمود کو بھی شامل کیا گیا ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ تین نومبر سے سہلٹ میں شروع ...
مزید پڑھیں »