روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2018

تیسرا ون ڈے،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو43 رنز سے ہرادیا

پونے (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی،ویرات کوہلی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 284 رنز کا ہدف دیا ، جواب میں بھارتی ٹیم 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ کی طرف سے شائی ...

مزید پڑھیں »

سنسنی مقابلہ ،ملائیشیا کو شکست،پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں

مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پہنچ گئی، گرین شرٹس نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-1 گولز سے ہرا کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 4-4 گولز سے برابر رہا تاہم پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل والی بال چیمپئن شپ،آرمی اور واپڈا فائنل میں مدمقابل آگئے

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں جاری پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی نے پنجاب کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی اسطرح دوسرا سیمی فائنل واپڈا اور ایچ ای سی کے درمیان کھیلا گیا جس میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرلی، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کل ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ثانیہ نہیوال کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال جاری فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا ہے، ثانیہ نہیوال کو کوارٹر فائنل مرحلے میں عالمی نمبر ون کھلاڑی چینی تائی پے کی تائی توژو ینگ کے ہاتھوں اکیس سولہ اور اکیس انیس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، تائی توژو اور ثانیہ نہیوال اب تک انیس بار ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز،آسڑیلوی ٹیم کا اعلان،ایرون فینچ کپتان مقرر

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسڑیلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے ٹیم کے کپتان ٹم پینی کو ڈراپ کرکے ایرون فینچ کو کپتان مقرر کردیا ہے، اعلان کردہ آسڑیلوی سکواڈ میں ایرون فینچ، جوش ہیزل ووڈ، ایلکس کیرے، آشٹن اگر، نتھن کولٹر، پیٹ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ، لیور پول کی جیت،محمد صلاح نے گولوں کی نصب سنچری سکور کرلی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں لیور پول نے حریف کریونا کلب کو چار صفر کی شکست سے دوچار کیا، سپر سٹار محمد صلاح نے دو سکور سے اپنے گولز کی ففٹی مکمل کر لی۔فٹبال کے میدانوں میں چیمپئنز لیگ کے مقابلے جاری، گروپ سی کے کلب لیورپول نے حریف کروینا زیزڈ کو 0-4 سے شکار کیا۔ مصری ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،بیئرسٹو کے کور کے طور پر بن فوکس طلب

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سرے کے وکٹ کیپر بن فوکس کو سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ جونی بیئرسٹو کے ٹخنے میں چوٹ آنے کی وجہ سے کیا گیا ہے جو ٹریننگ سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے اپنا ٹخنہ زخمی کروا بیٹھے ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر رومن رینز کب تک رنگ سے باہر رہینگے،ڈاکٹر نے حقیقت بتا دیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک رومن رینز رواں ہفتے اچانک یونیورسل چیمپئن کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر عارضی طور پر ریسلنگ کو الوداع کہہ گئے۔ رومن رینز نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لیو کیمیا یا خون کے کینسر کی ایک قسم کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ ریسلنگ سے ...

مزید پڑھیں »