ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

شین وارن نے اپنی زندگی کا سب سے شرمناک واقعہ سنادیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ کے مشہور ترین سپر سٹارز میں شمار ہونے والے لیجنڈری آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی زندگیاں سکینڈلز سے بھی بھری پڑی ہے مگر 12 سال قبل ان کا وہ سکینڈل سامنے آیا جسے یاد کر کے وہ آج بھی دکھی ہو جاتے ہیں۔ شین وارن کی سوانح عمری’’ NoSpin‘‘ شائع ہو چکی ہے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور وریندر سہواگ پاکستان بھارت سیریز بحال کرنے کے خواہش مند

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سدابہار ہیرو اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور ہندوستان کے جارحانہ مزاج اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ اپنے پرستاروں کو تفریح فراہم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ایسا ہی ایک موقع انہیں گزشتہ دنوں ملا جب دبئی کے ہوٹل میں ایک پروگرام کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو باتوں ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ سمیت 3 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس کمپلیکس نارووال میں 15کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی ، ایس ڈی او اور ٹھیکیدار کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔ایف آئی اے کے تفتیشی آفیسر نے سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی محمد اختر نواز ، ایس ڈی او سرفراز رسول اور ٹھیکیدار محمد ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کیلئے انتہائی بری خبر آگئی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان لیگ سپنر شادب خان آسٹریلیا کے خلاف اتوار سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان ابھی تک ایشیائ کپ میں گروئن انجری کا شکار ہونے کے بعد مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ وہ ابوظہبی ٹیسٹ کے لیے فٹ ہوجائینگے۔شاداب ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوئی۔ 11 کلوگرام وزنی اس ٹرافی کی رونمائی سابق ٹیسٹ کرکٹرز عبدالقادر اور کامران اکمل نے کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر نے کہا کہ میں ورلڈ کپ میں حصہ لے چکا ہوں اور ...

مزید پڑھیں »

راجکوٹ ٹیسٹ ،بھارت نے پہلی اننگز 649رنز پر ڈیکلیئر کر دی،ویسٹ انڈیز کو فالوں کا خطرہ

راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھوی شاؤ، ویرات کوہلی اور جدیجہ کی شاندار سنچریوں اور پوجارا کے 86 رنز کی بدولت بھارت کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی، بھارت ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 649 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی، پرتھوی شاؤ 134، ویرات کوہلی 139 جدیجہ ناقابل شکست 100اور پوجارا 86 کے ...

مزید پڑھیں »

انٹر ریجن انڈر 19 سہ روزہ ٹورنامنٹ کا فائنل کل شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجن انڈر 19 سہ روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہفتہ سے میرپور سٹیڈیم میں شروع ہوگا، فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن کراچی بلیوز اور فیصل آباد ریجنز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پی سی بی کے مطابق انٹر ریجن انڈر 19تھری ڈے ٹورنامنٹ میں 18 ریجنز کی ٹیموں نے شرکت کی جنہیں تین ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز 8 اکتوبر سے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز 8 اکتوبر سے ہو گا۔ پی سی بی کے مطابق ریجنز اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پول اے میں نیشنل بنک اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے مابین میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ایشیا کپ،سری لنکا افغانستان کو شکست دیکر فائنل میں داخل

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) نوانیدو فرنینڈو کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا نے افغانستان کوایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں 31 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔ سری لنکن انڈر 19 ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »