روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2018

8سال بعدسپورٹس کیلنڈر کا آغازڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے 22 نومبرکوہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ8سال بعد صوبہ بھر میں سپورٹس کیلنڈر کا آغاز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے 22 نومبر2018کو کررہے ہیں، ایونٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوںکو تربیتی کیمپ میں ماہر کوچز تربیت دیں گے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جاسکے، انٹر سکول و انٹر کالجز ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکی انڈر19ٹیم کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے سیکریٹری مظہر علی نے ٹرائیلز اورفٹنس کے بعد ڈسٹرکٹ انڈر19ٹیم کے 30کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ پر منعقدہ ٹرائیلزمیں فرسٹ کلاس کرکٹرز فرحان اقبال، فراز پٹیل اور شاہ زیب نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ان کے معاونین میں حمزہ انصاری، قادر خان، رحمان غنی اور حمزہ ...

مزید پڑھیں »

زون VII’اے‘ گریڈ لیگ ‘ بلدیہ جیم خانہ کی پاک کریسنٹ کیخلاف کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکے زیر اہتمام جاری ’اے ‘ گریڈ لیگ میں بلدیہ جیم خانہ نے پاک کریسنٹ سی سی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ سجاد شاہ اور محمد وقاص کے مابین دوسری وکٹ پر 89رنز کی شراکت۔ سجاد شاہ نے 76رنز بنائے۔ عبدالرؤف کی 3کارامد وکٹیں۔ناظم آباد جیم خانہ ...

مزید پڑھیں »

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ مراد ٹائیگرز کے نام ٹھہرا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخو اکی تاریخ کاپہلا عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آبادمراد ٹائیٹگرز کی ٹیم نے ایک سنسی خیز واعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت لیا۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں کھیلے گئے ،فائنل میں مراد ٹائیگرز نے حیات آبا سنیئرز کلب کوتین ایک سے مات دی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرنیشنل بک ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ، ، ایس این جی پی ایل نے لاہور بلیوز کو شکست دیدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ مرحلے میں عمران خالد کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے لاہور بلیوز کو اننگز اور 28 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، لاہور بلیوز کی ٹیم میچ کے دوسرے روز اپنی دوسری اننگز ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر فٹنس مسائل کے باعث دورہ بنگلہ دیش سے باہر

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے، وہ کندھے کی انجری میں مبتلا ہیں۔کرکٹ ویسٹ انڈیز چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ فزیو تھراپسٹ نے معائنے کے بعد انہیں مکمل ا?رام کا مشورہ دیا ہے اور وہ کم از ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کراچی کنگز کے صدر بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو خیرباد کہہ کر کراچی کنگز سے وابستہ ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ وابستہ رہنے والے سابق کپتان نے مالی واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنی شناخت گنوا بیٹھنے والی اس فرنچائز سے راہیں جدا ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 17 نومبر کو کھیلا جائے گا

کوئنز لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ )عالمی چمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 17 نومبر کو کوئنز لینڈ میں کھیلا جائیگا۔میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پروٹیز نے کینگروز کو تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »

دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ کے شیڈول کااعلان کردیا۔ پی بی سی سی کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے بتایا کہ ایونٹ27 نومبر سے یکم دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پشاور میں شیڈول چیمپئن شپ میں 6 ٹیمیں شرکت کرے گی ...

مزید پڑھیں »

آگنیسکا راڈونسکا کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

وارسا (سپورٹس لنک رپورٹ) پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 29 سالہ کھلاڑی کو 13 سالہ کیریئر کے دوران 20 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم اکتوبر 2016ء سے وہ کوئی ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکیں۔ راڈونسکا نے کہا کہ ٹینس سے کنارہ کشی کا فیصلہ میری ...

مزید پڑھیں »