روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 نومبر, 2018

ٹی 10لیگ کا دھواں دھار آغاز، شہزاد نے چھکے چوکوں کی برسات کردی

شارجہ(عبدالرحمان رضا)شارجہ میں ٹی 10کرکٹ لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گیا ہے اور پہلے ہی میچ میں راجپوتز نے محمد شہزاد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت سندھیز کو دس وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دیدی، محمد شہزاد نے چھکے چوکوں کی برسات کرتے ہوئے صرف 16گیندوں پر 74رنز ناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل ...

مزید پڑھیں »

ذاکر کھتری کی مقامی قبرستان میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں تدفین

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال آرگنائزر صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر خان کی نیوکراچی قبرستان میں تدفین جبکہ نماز جنازہ ، مقامی نورانی جامعہ مسجد ، سیکٹر الیون جی میں ادا کی گئی۔ تدفین میں ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے صدر سید عثمان شاہ، سیکریٹری محمد سلیم پٹنی، نائب صدورمحمد شمیم، محمد عاکف خان، وسیم عالم، محمد شبیر، ...

مزید پڑھیں »

رسی پھلانگنیں کا نیا عالمی ریکارڈ، جانتے ہیں چینی بچے نے 30سکینڈ میں کتنی مرتبہ رسی پھلانگی،ویڈیو دیکھیں

بیجنگ (جی سی این رپورٹ)9سالہ چینی بچے نے30سیکنڈمیں136مرتبہ رسی پھلانگ کر عالمی رکارڈ بنا ڈالا۔یوں توآ پ نے بچو ں کو رسی کودتے دیکھا ہی ہو گا لیکن کیا اس قدر تیزر فتار ی سے یہ کا م کر تے آ پ نے کسی کو دیکھاہے ؟رسی کو دنے میں ماہر اس چینی بچے کے پیر اس قدر پھرتی کے ...

مزید پڑھیں »

عیدمیلاد النبی ؐ کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں محفل میلاد،ویڈیو دیکھیں

Pakistan hockey team 'vice captain Ammad shakeel butt' Mefal-e-milad on eve of Eid Milad-un-Nabi (SAW) at National hockey stadium Lahore Pakistan. pic.twitter.com/VX05AIVC4h — Muhammad Arslan (Arsal Chaudhary) (@ArsalChaudhary4) November 21, 2018

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ٹیم 25 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگی، پہلے ٹیم کی روانگی 21 نومبر کو طے تھی، تاہم ڈیلی الاونسز کا ایشو حل نہ ہونے پر یہ تبدیلی کی گئی اور روانگی سمیت تمام انتطامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جب کہ فیڈریشن نے بھارتی شہر بھوبینیشور ...

مزید پڑھیں »

ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویٹرنز ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے میچ میں ہی شکست دے دی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ساجد علی اور شاہد انور نے اپنی ٹیم کو 13 اوورز میں 66 ...

مزید پڑھیں »

پلیئرز ڈرافٹنگ مکمل،پی ایس ایل کے دبنگ اور جاندار مقابلے 14فروری سے شروع ہونگے

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14فروری 2019 کو رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔اس سلسلے میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا مرحلہ اسلام آباد سرینا هوٹل میں مکمل ہونے کے بعد اختتام پذیر ھوگیا جس کے ساتھ ہی تمام ٹیموں کا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹونٹی،آسڑیلیا نے بھارتی ٹیم کو 4رنز سے شکست دیدی

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے بھارت کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ کو 17 اوورز تک محدود کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کرکٹ کو واپس لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ کو واپس لانا حکومت کی ترجیح ہے ہم نے یہ نہیں دیکھنا کہ دنیا کیا کہہ رہی ہے بلکہ ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا ہے۔اسلام آباد میں لیک ویو پارک میں شجر کاری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی پی ایس ایل فور گورننگ کونسل کے ارکان سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین احسان مانی کی پاکستان سپر لیگ ، پی ایس ایل فرنچائزز سے پی ایس ایل فور کے ڈرافٹ تقریب کی سائیڈ لائن پر سرینا ہوٹل میں ملاقات ہوئی زرا ئع کے مطابق ملاقات میں پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے ارکان کو بتایا گیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ...

مزید پڑھیں »