روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2018

جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی بس پرحملہ،مجر م کو 14سال قید کی سزا

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) گزشتہ برس گیارہ اپریل کو جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی بس پر حملہ کرنے والے ایک انتیس سالہ ملزم کو جرمن عدالت نے چودہ سال قید کی سزا سنا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مغربی شہر ڈورٹمنڈ کی عدالت نے جرمن اور روسی شہریت کے حامل شخص سیرگئی وی کو جرمن فٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دو میچوں کے بعد مقابلہ 1-1 سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان اے ٹیم نے انگلینڈ لائنز ٹیم کو 187 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3دسمبر سے شروع ہوگا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا ،ْدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ 3 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30نومبر سے ساہیوال میں شروع ہو گی

ساہیوال (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30 نومبر بروز جمعہ سے ساہیوال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل عندلیب سندھو نے کہا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی

باکو(سپورٹس لنک رپورٹ)آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نےمختلف کیٹگریز میں 3 گولڈ، 2 سلور اور دو برونز میڈل حاصل کیے۔آذربائیجان کےشہر باکو میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت سمیت 15 ممالک سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30نومبر سے شروع ہوگا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا ،ْمیزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ، کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے

بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل  جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ بائولر کی عالمی درجہ بندی،یاسر شاہ کی ٹاپ ٹین میں واپسی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرکے نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ10باؤلرزکی فہرست میں جگہ بنا لی ہے ۔ 32سالہ یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 اور دوسری اننگز میں 6وکٹیں لیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹر بسمہ معروف کی نئی زندگی کی اننگز کا آغاز ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتان بسمہ معروف انجینئر ابرار کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان کی شادی لاہور میں ہوئی، گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئی جس میں بسمعہ کی ساتھی کرکٹرز نے بھی خوب ہلہ گلہ کیاشادی پر پی سی بی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!