ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ انتخابات میں کامیاب
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں کھڑے تھے، مشرفی مرتضیٰ نے 2 لاکھ 74 ہزار ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار کو صرف 8 ہزارووٹ ملے۔
مزید پڑھیں »تبدیلی فٹبال کپ سات جنوری سے شروع ہوگی ، شاہد خان شنواری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)قبائلی اضلاع کی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور یوتھ سروس پاکستان آرگنائزیشن کے سربراہ شاہد خان شینواری نے کہا کہ تبدیلی فٹبال کپ 7 جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں خیبرپختونخوا سمیت قبائلی اضلاع کی بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ خیبر آفس میں ڈی سی خیبر محمود اسلم کے ...
مزید پڑھیں »سال 2018 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سرفراز احمد سے سنیں،ویڈیو دیکھیں
قائد اعظم چیلنج کپ ہاکی کپ مقابلے فائنل مرحلے میں داخل
لیاقت پور( غلام فرید) دوسرے قائداعظم چیلنج ہاکی کپ لیاقت پور کے پانچواں روزسٹی ہاکی کلب لیاقت پور اور سٹی ہاکی کلب چنی گوٹھ نے اپنے اپنے میچز جیت کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیاپہلا سیمی فائنل سٹی ہاکی کلب لیاقت پور اور سٹی ہاکی کلب خانپور کے درمیان کھیلا گیا سٹی ہاکی کلب لیاقت پور نے باآسانی سٹی ...
مزید پڑھیں »یکم جنوری سے انڈر16کھلاڑیوں کیلئے 7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یکم جنوری 2019ء بروز منگل سے انڈر16کھلاڑیوں کے لئے 5مختلف شہروں میں 7کھیلوں کے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب شروع کررہے ہیں،کیمپ 30جنوری تک جاری رہیں گے جن کی رنگارنگ افتتاحی تقاریب منعقد ہونگی، جمنیزیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں میٹ ریسلنگ ...
مزید پڑھیں »نیپال کیخلاف 5میچوں کی ہوم سیریز، 15رکنی قومی بلائنڈ خواتین ٹیم کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ٗ رابعہ شہزادی ٹیم کی قیادت کرینگی ٗ نیپال کی ٹیم 27جنوری 2019کو لاہور پہنچے گی ٗ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز 27جنوری سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ٗ پہلا میچ ...
مزید پڑھیں »ان فٹ انجیلو میتھوس آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے بھی آئوٹ
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکن آل رائونڈر اینجلو میتھیوز فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ میتھیوز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ہیمسرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔سری ...
مزید پڑھیں »سکاٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،انڈر 13سنگلز کا ٹائٹل سید انس علی نے جیت لیا
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے سکاٹش جونیئر اوپن سکوائش ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر 13 سنگلز ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں مصری کھلاڑی یوسف سرہان کو شکست دی۔اتوار کو سکاٹ لینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے بوائز انڈر 13 سنگل ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی سید انس علی نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ،،ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی، پرتھ سکارچرز کو تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بی بی ایل کے 13ویں میچ میں پرتھ سکارچرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے، آشٹن ایگر 32، کارٹرائٹ 29، نیتھن کولٹر نیل 20 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »