ابوظہبی: (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنا لیے۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ٹام لیتھم اور جیت راول نے اننگز کا آغاز کیا۔دونوں بلے بازوں نے 24 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 دسمبر, 2018
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ووٹرز کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبر محمد شعیب شاہین نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ووٹرز( کانگریس ممبران ) کا اجلاس کل منگل4 دسمبر کو دوپہر ڈھائی بجے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان، سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں طلب کر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کا پانچ دسمبر کو ملائیشیا سے مقابلہ
بھوبنیشور ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو دوسرے اور اہم میچ میں 5 دسمبر کو ملائیشیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش سکواڈ کا اعلان،تمیم اقبال کی واپسی
ڈھاکہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، تمیم اقبال کی انجری سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، تمیم ایشیا کپ کے دوران کلائی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ...
مزید پڑھیں »محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ،اہلیہ اور بچیاں زخمی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں کرکٹر محمد آصف، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ڈیفنس فیز ون میں ایک تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے ان کی گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی۔انہوں نے مزید کہا کہ حادثے میں وہ، ان کی اہلیہ ...
مزید پڑھیں »سید خورشید علی شاہ فیڈرل یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر منتخب ہوگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل یونائیٹڈ ایف سی ،الحاق شدہ ڈی ایف اے سینٹرل کراچی کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری سید خورشید علی شاہ نے کلب کی کارکردگی اور اکاؤنٹس کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ جس پر شرکاء اجلاس نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس کی منظوری دی۔ جنرل باڈی اجلاس میں شرکاء ...
مزید پڑھیں »زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں محمد حسین سی سی کی 108رنز کی آسان کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد حسین سی سی نے آسان مقابلے کے بعد دہلی بوائز کو 108رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ شاز شاجانی نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سے اپنی ٹیم کی فتح کو آسان بنادیا۔شاجانی نے نصف سنچری بنائی اور 4شکار بھی کیے۔ شاہ علی ظفر نے ...
مزید پڑھیں »