پاکستان سپر لیگ فور،آٹھ میچ پاکستان میں کرانے کا اعلان


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے زیادہ تر میچز کراچی میں کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔پی ایس ایل فور کے 8 میچ پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل سمیت5 میچ کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کو3 میچوں کی میزبانی سونپی جا سکتی ہے جبکہ کراچی میں زیادہ میچ کرانے کا مقصد انٹرنیشنل کرکٹرز کے خدشات دور کرنا ہے۔پی ایس ایل کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی بھی کراچی میں میزبانی کا آپشن موجود ہے۔

error: Content is protected !!