بھوبھنشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے آخری مرحلے کے میچوں میں میزبان بھارت اور بیلجیم نے اپنے میچز جیت کر گروپ میں اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی جبکہ بھارت نے براہ راست کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔بھارت کے شہر بھوبھنشور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بیلجیم نے جنوبی افریقہ کو باآسانی 5 گول سے شکست ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2018
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کو اچھی خبر مل گئی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے پر قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کا اعزاز،قارئین کو سمیع الحسن کی خبر 6نومبر کو سب سے پہلے دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو میڈیا و کمیونی کیشن کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے،سپورٹس لنک نے اپنے قارئین کو پہلے کی طرح سب سے پہلے خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا، اس حوالے سے سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر نواز گوہر نے خبر 6نومبر کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی تھی ۔نیچے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کو نیا ڈائریکٹر میڈیا و کمیونی کیشن مل گیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں 12 سال سے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور صحافی سمیع الحسن کو نیا ڈائریکٹر میڈیا و کمیونیکیشن مقرر کر دیا۔پی سی بی چیئرمین احسانی مانی بھی ماضی کے سربراہوں کی طرح اپنی انتظامی ٹیم لارہے ہیں اور یہ تقرریاں ایسے موقع پر ہو رہی ہیں ...
مزید پڑھیں »بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغدار کرنے لگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغ دار کرنے لگا ، قومی سکواش پلیئر فرحان محبوب نے انکشا ف کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے انہیں میچ فکسرز بن کر مقابلہ چھوڑنے کے بدلے تگڑی رقم کی پیش کش کی تھی۔ایک نجی ٹیلی ویڑن سے گفتگو کرتے ہوئے30سالہ فرحان محبوب کا کہنا ...
مزید پڑھیں »بحریہ کپ پنجاب آرچری چیمپئن شپ کے مقابلوں اور تقسیم انعامات کی ویڈیوز دیکھیں
مقابلوں کی ویڈیو تقسیم انعامات کی ویڈیو
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،حبیب بینک نے اعزاز جیت لیا،مصباح الحق امپائر سے الجھ پڑے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)حبیب بینک نے ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی تیسری بار اپنے نام کر لیا۔دنیا بھر میں ٹیسٹ میچ چار دن سے قبل ختم ہو جاتے ہیں لیکن پاکستان میں پچوں کی حالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پانچ دن میں بھی میچ کا فیصلہ نہ ہو ...
مزید پڑھیں »مہوش حیات کی یاسر شاہ کو ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو تیز ترین دو سو وکٹوں کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے ،اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر مہوش حیات نے یاسر شاہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یاسر شاہ نے تیز ترین دو سو وکٹوں کا ریکارڈ قائم کرکے ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ وطن واپس پہنچ گئے،کوئی استقبال کیلئے نہ آیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑنے والے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے استقبال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی عہدے دار اسلام آباد ائیر پورٹ نہیں آیا۔کسٹمز اہلکاروں نے یاسر شاہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں جس کے بعد یاسر شاہ صوابی میں اپنے آبائی گھر کیلئے روانہ ہوگئے۔صوابی پہنچنے پر میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،بھارت کی مجموعی برتری 166رنز
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم بھارت کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 235 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ٹریوس ہیڈ 72 رنز بنا کر نمایاں رہے، ایشون اور بمرا نے 3، 3 وکٹیں لیں، جواب میں بھارتی ٹیم نے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 151 ...
مزید پڑھیں »