کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شائنو اسپورٹس کے حماد اعجاز کی تباہ کن بولنگ نے میانداد اسپورٹس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ فاتح ٹیم نے 2وکٹوں کی کامیابی کے ساتھ کی محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ علی رہبر نے 53رنز کی فتحگر اننگز کھیی۔ اکبر اعوان نے 36رنز اسکور کئے۔ حماد اعجاز نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2018
ویرات کوہلی نے ایک اورریکارڈ اپنے نام کرلیا
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ملک سے باہر ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، اسطرح وہ ملک میں اور ملک سے باہر دو، دو ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے پانچویں کپتان بن گئے، اس سے قبل آسٹریلیا کے ایلن بارڈر، رکی پونٹنگ، جنوبی افریقہ کے گریم ...
مزید پڑھیں »کبھی سوچا نہیں تھا کہ جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت جائینگے، جیف ہنٹ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے شہر ہ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ ہے کہاہے کہ سوچا نہیں تھا جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت لینگے ۔تفصیلات کے مطابق جیف ہنٹ کی کراچی آمد کی وجہ پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت تھی جس کیلئے انھیں عظیم جہانگیر خان نے مدعو کیا تھا۔جیف ہنٹ نے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز ،پاکستان کے مصطفیٰ فاران بیگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
منگولیا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران بیگ نے ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز میں دو طلائی تمغوں کے ساتھ ہی ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔منگولیا میں منعقد ہونے والی پاور لفٹنگ ایشین گیمز کی کیٹگریز میں بھارت کے 40 کھلاڑی، چین کے 60، جاپان کے 30 اور دیگر 37 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،ْ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد اور اسد شفیق واپس کراچی پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ اچھا رہا لیکن مواقع ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹ سال چیمپئن شپ 13سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چمپئن شپ 13دسمبر سے لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں شروع ہو گی۔پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے صدر ملک مہربان علی کے مطابق چمپئن شپ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، ترکی، سعودی ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نےکہا کہ سب کو اپنی ذمہ داری نبھانا پڑے گی، ٹیم میں کوئی بھی ذمہ داری نہیں لے رہا، آخر میں آنے والے کھلاڑیوں کوبھی اپنا ...
مزید پڑھیں »