اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آج بدھ 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ صدارتی امیدوار کے طور پر فیصل صالح حیات گروپ کے انوار الحق قریشی اور ملک عامر ڈوگر، ظاہر شاہ، سردار نوید حیدر گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ اور ظاہر شاہ گروپ کے سید اشفاق حسین شاہ امیدوار ہیں۔نائب صدور کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2018
شے ہوپ کی سنچری،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا
ڈھاکا: (سپورٹس لنک رپورٹ)شے ہوپ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین قائد روومین پاول نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو ...
مزید پڑھیں »ویمن سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ پی سی بی بلاسٹرز نے میدان مار لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ون ڈے ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پی سی بی بلاسٹرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد آٹھ رنز سے شکست دے دی۔ پی سی بی بلاسٹرز نے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے،عالیہ ریاض ناقابل شکست 77اور ارم جاوید 59رنز ...
مزید پڑھیں »قومی ٹی ٹونٹی کپ،پشاور اور ملتان کی کامیابی،تصویری رپورٹ بھی دیکھیں
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی 20 کپ میں پشاور نے فاٹا کو 2 وکٹوں اور ملتان نے کراچی وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ایونٹ کے تیسرے میچ میں فاٹا نے 5وکٹوں پر 124رنز بنائے،عادل امین نے 44رنز بنائے ۔پشاور نے آخری اوور کی 5ویں گیند پر 8وکٹوں پر 125رنز بناکر میچ جیت لیا،مردمیدان نبی گل 34رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ۔ چوتھے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خاتون کرکٹر ثنا میر کو ایسا اعزاز مل گیا کہ قوم کا سر فخر سے بلند،ویڈیو دیکھیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کی ورلڈ ٹی20 میں کرائی گئی گیند کو ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار دے دیا گیا۔آئی سی سی نے سابق کپتان ثنا میر کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کی کپتان کو کرائی گئی گیند کو ٹورنامنٹ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر ، تحصیل بورے والہ گرلز نے بیڈمنٹن ٹائیٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونے والے مقابلوں میں تحصیل بورے والہ گرلز نے تحصیل وہاڑی کو شکست دیکر انٹر تحصیل گرلزبیڈمنٹن ٹائیٹل جیت لیا،تحصیل وہاڑی کی لڑکیوں نے اس شکست کا بدلہ تحصیل بورے والہ کو ٹیبل ٹینس میں شکست دیکر لیا،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی جاری سالانہ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »حکومت فٹبال فیڈریشن کے انتخابات میں کسی کی سپورٹ نہیں کر رہی،عامر ڈوگر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں کسی کی سپورٹ نہیں کررہی ہے اگر سپورٹس کرتی تو میرے ، ظاہر علی شاہ اورسردار نوید حیدر کے کاغذات مسترد نہ ہوتے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بیلجیئم نے پاکستانی ٹیم کا قصہ تمام کردیا
بھونیشور: (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیدی۔بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہو ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس تائیکوانڈچیمپن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع
پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ)جنید خان نے بلاشعبہ صوبے میں کھیل وکھلاڑی کوبلندی پرپہنچادیاہے مراد علی مہمند پہلی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تائیکوانڈچیمپن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیںشروع ہوگئی تین روزہ ایونٹ کاافتتاح ایک رنگاررنگ تقریب سے ڈائریکٹرنیشنل بک فاونڈیشن مراد علی مہمندنے کیا جبکہ اس موقع پرایڈمنسٹریٹرحیات آبا دسپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ بھی موجود تھے تین دن تک جاری ...
مزید پڑھیں »