روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 دسمبر, 2018

آسڑیلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق کس طرح اڑایا،،دلچسپ ویڈیو رپورٹ دیکھیں

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی مستقل زیر عتاب ہیں اور اب آسٹریلین صحافی نے ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی مذاق اڑا دیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی اور ٹم پین ...

مزید پڑھیں »

رسجا دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ افضل جاوید اور شاہ خالد نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رسجا فیملی دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اے آر وائی کے شاہ خالد اور بول ٹی وی کے افضل جاوید نے جیت لیا …فائنل میں نیو ٹی وی کے شاکر عباسی اور میٹرو واچ کے زین ملک کو شکست .21رنزکا ٹارگٹ شاہ خالد اور افضل جاوید نے 1 اوورمیں پورا کیا۔مہمان خصوصی عباس آفریدی نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی جاری،،جانتے ہیں پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق پاکستان پہلے نمبر پر براجمان ہے۔پاکستان کی گزشتہ ایک برس سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی جاری ہے اور رواں سال کے اختتام پر بھی اسے اس کا پھل مل گیا ہے۔آئی سی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کے زیر اہتمام کورس

کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ) بانی نیشنل سپورٹس اور فیزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن عبدالکریم مغل نے کہا کہ تعلیم صحیح ہے اور کھیل سماج کا راستہ چھوڑ دیا گیا ہے. یہ بھی دنیا بھر میں ایک بیزاری اور تفریح ​​بن گیا ہے. وہ ہیکس کالج میں نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کورس 2018 سے خطاب کررہا تھا. کراچی. انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ سیزن II، پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا جس میں ڈیسکون ،تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی نے کامیابی حاصل کی۔ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ڈیسکون نے یو بی ایس الیون کو 7وکٹوں سے شکست دی۔ یو ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ25دسمبرسے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن پنجاب، ...

مزید پڑھیں »

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ) لوئر دیر علاقے میدان میں فوج نے میراتھن ریس کا انعقاد کیا جہاں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت جانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگا دی۔میراتھن ریس میں اپر دیر، لوئر دیر، چترال اور سوات کی 8 ٹیموں کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا ایونٹ بہت پر لطف تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ نے ریکارڈ چوتھی بار فٹبال کلب ورلڈکپ جیت لیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ نے ریکارڈ چوتھی بار فٹبال کلب ورلڈکپ جیت لیا، فائنل میں العین کو چار ایک کی شکست سے دوچار کیا۔ابوظہبی کے فٹبال سٹیڈیم میں کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل مقابلہ ہوا، سپین کے رال میڈرڈ اور العین کلب کے مابین فائنل میچ میں رالف میڈرڈ کے کھلاڑیوں نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے میچ کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،محمد عباس اور شاداب تاحال ان فٹ

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقا سے مقابلے کی تیاریاں جاری ہیں، البتہ ٹیم میں موجود فاسٹ بولر محمد عباس پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے، جبکہ شاداب خان بھی مکمل فٹ نہیں ہو سکے ہیں۔پاکستان اور ساوتھ افریقا کی ٹیموں کے در میان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سینچورین میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کو نیا کوچ مل گیا

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر وورکیری ونکت رامن بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر ہو گئے، انہیں رامیش پووار کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، رامیش کو ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے عبوری بنیادوں پر ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، بھارتی ویمن ٹیم کی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست ...

مزید پڑھیں »