ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 6جنوری 2019سے شروع ہوگا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ برس 6 جنوری کو آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 126 واں ایڈیشن ہے۔ ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا ...

مزید پڑھیں »

چھٹی 15 سائیڈ لیگ اتوار سے پاکستان کے مختلف شہروں میں شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام چھٹی سروس ٹائرز 15 سائیڈ لیگ اتوار سے پاکستان کے مختلف شہروں میں شروع ہو گی۔ پاکستان رگبی یونین کے رگبی سروسز مینجر سید معظم علی شاہ کے مطابق رواں سال چار مختلف ڈویژنز میں 17 ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی ٗ ڈویژن ون میں تین ٹیمیں لاہور رگبی فٹ بال کلب، اسلام ...

مزید پڑھیں »

سپیشل اتھلیٹس کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ہرممکن تعاون کررہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کو فروغ اور ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، نوجوانوں کوگرائونڈز میں لانے کے لئے بہترین سہولتیں دے رہے ہیں جس سے نوجوانوں سپورٹس کی جانب راغب ہورہے ہیں، سپیشل اتھلیٹس میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے،سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ 20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ 20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ،ْ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے شروع ہوگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسر شاہ کو فیمی مسائل کی وجہ سے پاکستان میں رکنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بیڈمنٹن سٹار سائنا نیہوال رشتہ ازدواج میں منسلک

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی ،ْ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم حیران کن ...

مزید پڑھیں »

ہر کوئی عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتا،مشرفی مرتضیٰ

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ باؤلر مشرفی مرتضی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تو سپر سٹار ہیں لیکن ان کا ماننا ہے کہ ہرکوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان جتنی بلندی نہیں چھو سکتا ہے ۔ مشرفی مرتضی 30دسمبر کو حکمران جماعت عوامی مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں اور ان ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹگ آف وار چیمپیئن شپ ، پاکستان کی وومینز ٹگ آف وار کی 18 رکنی ٹیم سری لنکا روانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تیرہویں ایشین ٹگ آف وار چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے پاکستان کی وومینز ٹگ آف وار کی 18 رکنی ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی.چیمپیئن شپ آج 15 دسمبر سے سری لنکا کے شہر کولمبو میں شروع ہورہی ہی.ٹیم کو کراچی ایئرپورٹ سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر گلفراز احمد خان, سیکریٹری جنرل احمد علی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین، جنرل سیکرٹری چودھری محمد سرور ، رمضان گھمن ، نصراللہ وڑائچ اور افضال چودھری نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب کے روایتی کھیل کے فروغ اور ترقی کے لئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا کے پہلے روز 6وکٹوں پر 277رنز

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالیے۔آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پرتھ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مارکس ہیرس اور ایرون فنچ نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!