ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

لیثررکارپوریٹ لیگزسیزن II‘ ہنڈائی ایکسٹیئرنے ونڈرورکس کو ٹھکانے لگادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈائی ایکسٹیئر لبریکنٹس نے جمشید کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ونڈر ورکس کو ریکارڈ4-1کی ہزیمت سے دوچار کرکے دوسرے لیثررکارپوریٹ لیگز سیزن IIمیں شاندار کامیابی حاصل کی۔ ایک گول فضل نے اسکور کیا جبکہ ناکام سائیڈ کی جانب سے اسد خان نے خسارے کو کم کیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، کہروڑ پکا نے انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت مختلف اضلاع میں انٹر تحصیل کبڈی، فٹبال اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے، گزشتہ روز ضلع لودھراں میں کہروڑ پکا نے دنیاپور کو شکست دیکر انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی انٹر تحصیل مقابلے ہوئے، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کمالیہ کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اور چین کے صوبے لیونگ میں سپورٹس ایکس چینج پروگرام کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور چین کے صوبے لیونگ نے سپورٹس ایکس چینج پروگرام کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، ایم او یو پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بدھ کے روز منعقد ہوئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور اور چین کے صوبہ لیونگ کی چیئرپرسن ہیلینا چن نے ایم او یو پر ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،تمام کارروائی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 2018 ء کے سلسلہ میں تمام کاروائی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی آفیشلز ویب سائٹ پر لگانے کی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،پاکستان اور ملائیشیا کا اہم ترین میچ برابر

بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے کھیل کے 51 ویں منٹ میں محمد عتیق نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تاہم 4 منٹ بعد ہی ملائیشیا کے فیصل ساری نے گیند کو پوسٹ میں ڈال کر مقابلہ برابر کردیا۔بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ،اظہر علی اور اسد شفیق کی سنچریاں،پاکستانی ٹیم 348رنز بنا کر آئوٹ

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) اظہر علی اور اسد شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پوزیشن بہتر ہو گئی، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 348 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اظہر علی اور اسد شفیق نے ڈٹ کر کیوی باؤلرز کا مقابلہ کیا، دونوں بلے بازوں نے چوتھی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

ایڈلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کے پہلے میچ کے لیے آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین نے حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔مارکوس ہیرس بھارت کے ضلاف ...

مزید پڑھیں »

برسٹول کلب جھگڑا کیس،انگلش کرکٹر بین سٹوکس کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کرکٹرز بین سٹوکس اور ایلکس ہیلز کے درمیان گزشتہ برس ہونے والے برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس کا فیصلہ (کل) جمعہ کو ہوگا۔دونوں کھلاڑیوں کے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) ڈسپلنری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد کمیشن دونوں کرکٹرز سے گزشتہ برس برسٹول نائٹ کلب کے باہر جھگڑے میں ...

مزید پڑھیں »

روسی اتھلیٹس پر پابندی ختم کرنے کی درخواست نویں بار مسترد

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے 2019ء تک روسی ایتھلیٹس پر انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نواں موقع ہے کہ آئی اے اے ایف نے روس کی پابندی ختم کرنے کے حوالے سے اپیل مسترد کی ہو۔آئی اے اے ایف نے 2015ء ...

مزید پڑھیں »