ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کا پانچ دسمبر کو ملائیشیا سے مقابلہ

بھوبنیشور ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو دوسرے اور اہم میچ میں 5 دسمبر کو ملائیشیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش سکواڈ کا اعلان،تمیم اقبال کی واپسی

ڈھاکہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، تمیم اقبال کی انجری سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، تمیم ایشیا کپ کے دوران کلائی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ،اہلیہ اور بچیاں زخمی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں کرکٹر محمد آصف، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ڈیفنس فیز ون میں ایک تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے ان کی گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی۔انہوں نے مزید کہا کہ حادثے میں وہ، ان کی اہلیہ ...

مزید پڑھیں »

سید خورشید علی شاہ فیڈرل یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل یونائیٹڈ ایف سی ،الحاق شدہ ڈی ایف اے سینٹرل کراچی کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری سید خورشید علی شاہ نے کلب کی کارکردگی اور اکاؤنٹس کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ جس پر شرکاء اجلاس نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس کی منظوری دی۔ جنرل باڈی اجلاس میں شرکاء ...

مزید پڑھیں »

زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں محمد حسین سی سی کی 108رنز کی آسان کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد حسین سی سی نے آسان مقابلے کے بعد دہلی بوائز کو 108رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ شاز شاجانی نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سے اپنی ٹیم کی فتح کو آسان بنادیا۔شاجانی نے نصف سنچری بنائی اور 4شکار بھی کیے۔ شاہ علی ظفر نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ سیزن ٹو، فائنل میں پختونز کو شکست،نادرن وارئیرز چیمپئن

شارجہ(عبدالرحمان رضا)شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹین لیگ سیزن ٹو کے فائنل میں نادرن وارئیرز کی ٹیم نے روومن پائول اور آندرے رسل کی تباہ کن بلے بازی کی بدولت فائنل میں پختونز کی ٹیم کو بائیس رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کا ٹاس پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مینز و ویمنز دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیوں کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری کھلاڑی کریم عبدل غواد اور یثرب عادل نے پاکستان اوپن سکواش چیمپئین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔چیمپئین شپ کے فائنلز ڈی ایچ اے آصف نواز سکواش کمپلیکس ، کریک کلب کراچی میں منعقد ہوئے۔ پاک فضائیہ کے سربر اہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی -20کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل ملتان اور اسلام آباد کی ٹیموں کے درمیان کل پیر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دو بار کی دفاعی چیمپین ملتان کی قیادت مطلوب قریشی کریں گے جبکہ اسلام آباد کی ٹیم کے کپتان عثمان پراچہ ہونگے۔ملتان ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے کل سے شروع ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپیئن شپ کل پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی، فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »