سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ ) سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 149رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ پروٹیز کی جانب سے ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے اننگز کا آغاز کیا تاہم مارکرم کو کھاتہ کھولے بغیر حسن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
پریمئرسپر لیگ سیزن II،پولز میچز میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی کامیابی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پو لز میچز کے مقابلے مختلف گرائونڈز میںجاری ہیں ۔پولز میچز میں ڈیسکون اور آئی پی سی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ جبکہ لیگ کے چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس ایونٹ کانئے انداز میںانعقاد کرایا جائے گا جس کے لئے پیشگی منصوبہ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی سے بین الاقوامی بکی گرفتار
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)تھانہ صادق آباد پولیس نے حاجی چوک کے علاقے سے بین الاقوامی بکی گرفتارکر لیاراجہ شاہدنامی ملزم بھارت، دبئی اورساؤتھ افریقہ کے بک میکرز سے ملکر کرکٹ میچوں اورگھوڑ وں کی ریس پر کروڑوں کا جواکھیلتا تھا جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف غیر قانونی طور پر رقوم بھی بیرون ممالک منتقل کرنے سے متعلق ثبوت حاصل کر ...
مزید پڑھیں »فٹبال فیڈریشن کے صدر نے فٹبال ہائوس کا چارج لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مرکزی دفتر فٹبال ہاوس نشتر پارک لاہورکا چارج لینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جوآ ئندہ پیر کو پی ایف ایف ہاوس لاہور میں سابق سیکر ٹری پی ایف ایف کرنل(ر) احمد یار لودھی سے عدالتی حکم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین شان مسعود کی دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/mGFuWtSGDEg?t=10
مزید پڑھیں »سینچورین ٹیسٹ،پاکستان کی ناقص بیٹنگ پر رمیض راجہ کا تبصرہ،ویڈیو دیکھیں
سنچورین ٹیسٹ،پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 190پر ڈھیر
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی ٹیم 190 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان نے اپنی بیٹنگ 42 رنز کی برتری سے شروع کی تو اوپننگ بلے باز فخر زمان صرف 12 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔فخر زمان کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد امام الحق نے شان مسعود کے ...
مزید پڑھیں »یکم جنوری سے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ کے انعقاد کیلئے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر یکم جنوری سے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ کے انعقاد کے لئے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ہیں، جمعرات کے روز 5کھیلوں اتھلیٹکس، ہاکی ،کبڈی، پاور لفٹنگ اور والی بال کے ٹرائلز مختلف شہروں میں ہوئے ہیں، ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو ایک ماہ تک جاری رہنے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پہلامنسٹر سپورٹس یوتھ ایمپاورینگ نیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 28دسمبر سے پشاور میں شروع ہورہاہے جبکہ باقاعدہ مقابلے 29دسمبر سے شرو ع ہونگے جس میں خیبر پختونخوا،پنجاب،بلوچستان،سندھ،اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزادجموں کشمیرسمیت پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن سے الحاق شدہ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیںگی ،قومی سطح کے اس ایونٹ کی کامیابی کیلئے بھر پور رتیاریاں کرلی گئی ہیں،ایونٹ ...
مزید پڑھیں »15ویں خاور شاہ نیشن ویمن بیس بال چیمپئن شپ،آرمی کی جیت
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں جاری ہیں ۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈا، ...
مزید پڑھیں »