سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دی ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مصنوعی روشنی کی کھیلی جانے والی سیریز ہوگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان کو رواں سال نومبر میں 2 ٹیسٹ میچز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے اور کرکٹ آسٹریلیا نے دونوں ٹیسٹ ڈے نائٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
وسیم اکرم بحیثیت پی سی بی کرکٹ کمیٹی ممبر کوئی معاوضہ نہیں لینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بورڈ سے کوئی معاوضہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وسیم اکرم کو محسن حسن خان، مصباح الحق اور عروج ممتاز کے ساتھ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔پی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کا فائنل کراچی کنگز کو جیتنا چاہئے، مراد علی شاہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل اس بار کراچی کو کنگز کو جیتنا چاہئے، کراچی کنگز جیسے ہی جیتے گی میں خود ٹیم کا استقبال کروں گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے انعقاد پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ میچ 24جنوری سے شروع ہوگا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ24 جنوری سے شروع ہو گا، بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو اب سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے اور سری لنکن ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکستوں کے بعد کینگروز پر وار ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 23جنوری سے شروع ہوگا
برج ٹائون(آن لائن) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 جنوری سے برج ٹائون میں شروع ہو گا۔انگلش ٹیم جوروٹ کی قیادت میں جیت کا عزم لئے ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے، ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش کھلاڑیوں نے کیریبین میں دو پریکٹس میچوں میں بھرپور انداز سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل ) منگل کو ڈربن میں کھیلا جائے گا، شاہینوں کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، سرفراز الیون نے پہلے میچ میں پروٹیز کو 5 وکٹوں سے شکست فاش سے دوچار کیا تھا، ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی جیت پر رمیض راجہ کا تبصرہ،ویڈیو دیکھیں
پاکستان میں سپورٹس کلچر پروان چڑھانے کیلئے کھیل لازمی مضمون قرار دیا جائے،محمد علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے بچانے اور پاکستان میں کھیلوں کا کلچر پروان چڑھانے کیلئے سکول کی سطح پر کھیل کو ایک لازمی مضمون قرار دیا جائے ۔ زندگی میں ...
مزید پڑھیں »رضی بیڈمنٹن اکیڈمی کا روشن مستقبل
تحریر۔نوازگوھر ٭سال 2018ء بیڈمنٹن میں شاندار فتوحات کے ساتھ تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین کوچ رضی الدین احمد ٭نیشنل جونیئرز بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور کی فاتح رضی اکیڈمی کی کوئٹہ گرلز الجا طارق اور سمیّہ طارق نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے 65سالہ دور میں بلوچستان کے لئے پہلی تاریخی فتح حاصل کی ۔ ٭نواز گوہر کی سربراہی میں رضوان ...
مزید پڑھیں »پریمیئر سپر لیگ سیزن II، ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIمیں ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ نے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی، پلے آف مقابلے اگلے ہفتے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آحری تین رائونڈ میچز ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرانڈ اور ...
مزید پڑھیں »