گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لیے گوجرانوالہ میں ویٹ لفٹنگ کے انڈر16 کھلاڑیوں کے لیے ایک ماہ کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا جہاں انٹرنیشنل کوچ ان کھلاڑیوں کی کوچنگ کر رہے ہیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے صوبہ بھرسے منتخب ہونے والے35 ویٹ لفٹرز کی گوجرانوالہ میں باقاعدہ ٹریننگ کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
قومی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سیریز کے پہلے دونوں ٹیسٹ میں ناکام قومی کرکٹ ٹیم نے ساکھ بچانے کے لئے آج جوہانسبرگ ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، گیارہ جنوری کے آخری امتحان میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔جنوبی افریقہ دورہ ابھی تک گرین کیپس کے لیئے خوفناک خواب ثابت ہوا ہے اور ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ جمعہ سے جوہانسبرگ میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران 20 بکیز گرفتار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلا دیش پریمئیر لیگ ایک بار پھر میچ فکسنگ کے سائے منڈلانے لگے ہیں، بنگالی اداروں نے 20 افراد کوک فون پر فکسنگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ان دنوں جاری ہے، پہلے تین روز میں ہی بنگلا دیشی سیکورٹی اداروں کو فکسنگ روکنے کے لیئے متحرک ہونا پڑ گیا۔ ابھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ڈین ایلگر کرینگے
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی ٹیم کے سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے کپتانی کے فرائض ڈین ایلگر کو سونپ دیے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔اور اب سیریز کے تیسرے اور ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ کا 12واں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہوگا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد حتمی طور پر ...
مزید پڑھیں »احتجاج رنگ لے آیا،سپورٹس بورڈ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بحال
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین پنشن کی بندش پر 9 ویں روز ڈائریکٹر جنرل کے آفس کے سامنے احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے 12 سال سے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کی پنشن مل رہی تھی جس کو گزشتہ 4 ماہ سے بند کیا گیا جس پر سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے 31 دسمبر2018 ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن II،آئی پی سی نے آئی سی آئی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کاپوریٹ سیکٹر کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے گروپ میچ میں آئی پی سی نے آئی سی آئی پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی ڈیسکون اور تھری ڈی موڈلنگ کا میچ برابر ہونے پر ایک ، ایک پوائنٹ دیا گیا ۔۔ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کا تیسرااور آخری ٹیسٹ 11جنوری سے
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموںکے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 11جنوری سی15جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ پہلے دوٹیسٹ جیت کرپہلے ہی سیریزمیں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے ۔تیسراٹیسٹ جیتنے کی صورت میںجنوبی افریقہ پاکستان کو3-0سے شکست دے کرسیریزمیں وائٹ واش کرنے کااعزازحاصل کرے گی۔وضح رہے کہ پہلے ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رواں سال 18 سے 23فروری 2019ء تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے لئے انٹری کی آخری تاریخ 22 جنوری 2019ء مقرر کی ہے ...
مزید پڑھیں »ایس ایس بی قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں سیپاک ٹاکرا مقابلے مکمل ہوگئے
ایس ایس بی قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کی ونر اور رنرزاپ ٹیموں کا نوشاد احمد ،ڈاکٹر عارف حفیظ اور شبیر احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ کھیل حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والے قائداعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں سیپاک ٹاکرا مقابلے مکمل ہوگئے ۔نارتھ کراچی جیمخانہ پر ہونے والے بوائز ایونٹ میں کراچی ...
مزید پڑھیں »