ہیوسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت کر اپنے کیرئیر کا سترہواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ہیوسٹن میں کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق کے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز تھے،دونوں نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اپریل, 2019
ٹائیگرکی 14سال بعد دھاڑ
جارجیا (سپورٹس لنک رپورٹ)گالف کے نامور پلئیر ٹائیگر ووڈز نے 14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ٹائیگر ووڈ نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا، انہوں نے 14 سال بعد دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔ٹائیگر ووڈز نے پہلے راؤنڈ میں 2، دوسرے میں 4، تیسرے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلوی سکواڈ کا بھی اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوش ہیزل وڈ اور پیٹر ہینڈکومب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اسٹیون ...
مزید پڑھیں »پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی۔ بینظیربھٹوسکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری چیمپیئن شپ کے کوارٹرفائنل مقابلے گزشتہ روزہوئے ۔ آرگنائزنگ سیکرٹری چوہدری نعیم انور کے مطابق انڈر 19کیٹگری میں حسن رضا نے جنیدخان، نوید نے عون عباس کو 3-1، ذیشان زیب نے عبدالواجد کو 3-0اور عزیرشوکت نے شہزادخان کو ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ میں ملوث لوگ کسی نہ کسی طرح پی سی بی کا حصہ بن جاتے ہیں،عبدالقادر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انتظامی طور پر کیے جانے والے فیصلے حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔67 ٹیسٹ میچوں میں 32.8کی اوسط سے 236 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ ماضی میں بطور ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈرکے تحت انٹر ڈویژن سپورٹس مقابلے ، باکسنگ کی 10کیٹیگریز کے مقابلوں میں کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی سرپرستی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انڈر 16 کھلاڑیوں کے انٹر ڈویژن کھیلوں کے مقابلے لاہور میں جاری ہیں، پیر کے روز بھی مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے، باکسنگ کی 10کیٹیگریز میںکھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجا ب ندیم سرور نے ...
مزید پڑھیں »وادی نیلم میں اسکیئرز کو ایک نئی جنت مل گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھرسے ا سکیئرزنے اڑنگ کیل، وادی نیلم کی پُر فریب فضاؤں میں منعقدہ سرمائی کھیلوںکے اسنواسپورٹس فیسٹیول میں شرکت کی ۔ ائیر کموڈور شاہد ندیم ، سیکریٹری ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ بریگیڈ کمانڈر کیل اورصدر آزاد جموں کشمیر ونٹرا سپورٹس ایسوسی ایشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگزکراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز (پاکستان) نے ایک اور سنگ میل عبور کیا جب پاکستان کی 74شہروں میں انٹرا سٹی مقابلوں کے زریعہ نیشنل چمپئن شپ میں داخلے کیلئے نبردآزما ہونگی اورنیشنل چمپئن ٹیم بحیثیت قومی چمپئن دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے اس سال یونان جائے گی۔20شہروں میں ایک لیگ کے انعقاد کی وجہ سے وہاں انٹر سٹی مقابلے ...
مزید پڑھیں »حیدر علی اور علی نسیم کی سنچری شراکت سے برائٹ جیم خانہ سرخرو
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیدر علی کی سنچری اور علی نسیم کی نصف سنچری نے برائٹ جیم خانہ کو سنسنی خیز مقابلے کے فتح سے ہمکنار کردیا۔ حسنین سی سی کو4رنز سے شکست کا سامنا۔فاتح ٹیم کے حیدرعلی مین آف دی میچ قرار پائے۔ کے ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ عبداﷲ کی سنچری نے پاک اسٹوڈنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ،کے سی سی اے زونV کے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ بلال فرینڈز نے عبداﷲ کی سنچری کی بدولت پاک اسٹوڈنٹ کیخلاف 8وکٹوںکی یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔ وطن دوست نے نصف سنچری بنائی ۔ زمان خان کی نصف سنچری کارگر ثابت نہ ہوسکی۔ لانڈھی جیم ...
مزید پڑھیں »