روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مئی, 2019

وزیراعظم عمران نے جاوید میانداد کو جواب دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے اپنے پرانے دوست اور ساتھی کھلاڑی جاوید میانداد کو جواب دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان علاقائی ٹیموں کے فروغ دینے کے اپنے بیان پر قائم رہے اور کہا کہ جاوید میانداد کی اپنی سوچ ہے۔انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کے اندر علاقائی میچز ہوتے ہیں، پاکستان وہ واحد ملک ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی فٹبال ٹیم برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو عالمی مقابلوں میں شرکت کرے گی۔فائنل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹیموں کو ٹرائی آؤٹ مقابلوں میں حصہ لینا ہوگا۔ اس کیلئے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 16سے 25مئی تک کیمپ لگایا جائے گا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی ٹیمیں مقابلہ کریں ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب ایمپلائز یونین کی جانب سے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی تقریب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب ایمپلائز یونین کی جانب سے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی تقریب بروز سوموار نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورتھے جنہوں نے قرعہ اندازی کی اور نائب قاصد راشد علی خوش نصیب ٹھہرے، تقریب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،عماد وسیم کس پوزیشن پر آگئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے بعد پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بولرز میں افغانستان کے راشد خان کی بدستور پہلی پوزیشن ہے جبکہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل کا آل راؤنڈرز میں پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔کارڈف میں گزشتہ روز کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ، خواتین کرکٹرز نے کمال کردیا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کی تو پوری ٹیم 63 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقا کی وومن ٹیم کا یہ دوسرا سب سے کم اسکور ہے جب کہ جنوبی افریقی سرزمین پر پاکستان وومن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹ کتنی دیر میں فروخت ہوگئے؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول میگا ایونٹ کے لئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول میچ کھیلا جائے گا، جس کے تمام ٹکٹس صرف ...

مزید پڑھیں »

کالی آندھی کے اوپنرز نے پاکستانی اوپنرز کا ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا، یہ ریکارڈ کیا تھا؟

کلون نارف (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے اوپنرز جون کیمپ بیل اور شائی ہوپ نے ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف 365 رنز بنا کر ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی وکٹ کی سب سے بڑی پارٹنر شپ کا فخر زمان اور امام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے نامزد کردہ سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور ہیڈکوارٹر آمد پر دو سابق اولمپئنز سمیت فیڈریشن کے ملازمین نے ان کو خوش آمدید کہا،تفصیلات کے مطابق ستمبر 2013 میں سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آصف باجوہ کو صدر پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی عائد کرنے کیلئے عدالت میں درخواست

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی لگانے کی استدعا کی گئی ۔پیر کو درخواستگزار عبدالجلیل خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ کتاب میں لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد، وقار یونس اور گوتم گھمبیر سے متعلق نامناسب الفاظ ...

مزید پڑھیں »

معاملات طے نہ پا سکے، یونس خان کا انڈر19ٹیم کی کوچنگ سے انکار

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹریونس خان اورپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے۔ یونس خان نے انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق یونس خان کی طرف سے کوچنگ سے انکار کے بعد پی سی بی نے انڈر19 ٹیم کی کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع ...

مزید پڑھیں »