روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2019

عالمی کپ کرکٹ ،وارم اپ میچ میں سری لنکا جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے دی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 338 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیتنے کی دعویدارپاکستانی ٹیم افغانستان کے ہاتھوں بھی رسوا

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا راز فاش کردیا۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت ک پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز امام الحق اور فخر زمان نے ٹیم کو 47رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن 65 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ کے باعث ویسٹ ایشیا ء بیس بال کپ کے انعقاد کی تاریخ تبدیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے چودھویں ویسٹ ایشیا ء بیس بال کپ کے انعقاد کی تاریخیں تبدیل کردیں۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سری لنکا میں جولائی 1 سے جولائی 6 تک ہونا تھا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ کاانعقادمئی سے جولائی تک انگلینڈ میں ہو رہا ہے۔ ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور پاکستان کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے اتوار کوکھیلا جائیگا

ہمبنٹوٹا(آئی این پی)سری لنکا اور پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہونگے۔واضح ...

مزید پڑھیں »

گوتم گھمبیر نے عالمی کپ میں پاکستان بھارت میچ نہ ہونے کا عندیہ دیدیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بی جے پی نے الیکشن جیتتے ہی ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کا عندیہ دیدیا ہے، سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

میری فٹنس کا راز پانچ وقت کی نماز ہے،شعیب ملک

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک 2019کا ورلڈ کپ کھیلنے والے دو سب سے سینئرز کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔شعیب ملک سنہ 1999سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور عالمی کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد بھی فٹنس کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میری فٹنس کا راز پانچ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی۔ان میں تین کھلاڑیوں کا تعلق جنوبی افریقہ، دوکا تعلق پاکستان اور انگلینڈ جبکہ بھارت، سری لنکا اور ویسٹ اندیز کا ایک، ایک کھلاڑی اس فہرست میں شامل ہیں۔ ٹاپ کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے گراہم ...

مزید پڑھیں »

سینیٹرز الیون نے پارلیمنٹرینز الیون کو 63رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سینیٹرز الیون نے پارلیمنٹرینز الیون کو 63رنز سے ہرا دیا۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شاندار کامیابی پر سینیٹرز الیون کو مبارک باد دی ۔ راولپنڈ ی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینیٹرز الیونز نے پہلے کھیلتے ہوئے 15اورز میں 194رنز بنائے۔قبائلی رکن ہلال رحمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ،زین الیون اور حق باہو الیون نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پانچواں آل پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ زین الیون اور حق باہو الیون نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں روز دو سیمی فائنل کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں روز کرنل (ر) علی احسن SGM سکیورٹی اینڈ ایچ آر بحریہ ٹائون لاہور مہمان خصوصی تھے۔ سید ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر آصف علی کل لندن روانہ ہوں گے

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر آصف علی پاکستان کی ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے کل ہفتہ کو لاہور سے لندن روانہ ہوں گے ۔وہ پاکستان کے ورلڈ کپ کے دورسرے وارم اپ میچ سے قبل کارڈیف میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے ۔بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچ میں آ صف علی کی ...

مزید پڑھیں »