کرکٹکرکٹ ورلڈکپ 2019

رمیز راجہ قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن سے مایوس

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پیغام میں رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ٹیم کی ایسی بیٹنگ پرفارمنس پر کیسے ردعمل دیا جائے، اُنہیں سپورٹ کروں یا تنقید۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک لینتھ پر شارٹ بال کے خلاف جس طرح بیٹنگ کی اُسے دیکھ کر مایوسی ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!