کراچی (ریاض احمد) صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن سید اشفاق شاہ نے گذشتہ روز فیفا اور اے ایف سی کے وفد کے سربراہ سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ لاہور سے موصولہ تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن کا وفد کے سربراہ سے خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال ہوا اور انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی موجودہ صورتحال سے تفصیل سے آگاہ کیاگیا۔فیفا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019
بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز
لندن (عبدالرحمان رضا)بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے اور عالمی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں اظہر علی کے ہمرا پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ویسٹ انڈیز کے عظیم ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مرزاعلی بیگ نے 22 مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے یہ اعزاز حاصل کیا اور ان کا تعلق ہنزہ سے ہے۔دوسری جانب کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیمیں تیسرے ون ڈے میچ میں جمعہ کوآمنے سامنے ہوں گی
ہمبنٹوٹا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی، سلیم جعفر نئے چیف سلیکٹر مقرر
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی۔باسط علی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو جونیئر چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے ۔ کمیٹی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر راؤ افتخار انجم ، ارشد خان اور توفیق عمر شامل ہیں ۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ثناء اللہ بلوچ کو جونیئر سلیکشن کمیٹی میں بر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ بورڈ ترجمان نے ہیڈ کوچ او رچیف سلیکٹر کو ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے دونوں کے مستقبل کے بارے میں کوئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا عالمی کپ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری
لندن(عبدالرحمان رضا)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام ورلڈکپ 2019میں پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی ،عالمی کپ کے مقابلوں میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری ہے۔کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ورلڈکپ میں اب تک 10میچز کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ کل سے انگلش سرزمین پر سجے گا
لندن(عبدالرحمان رضا)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )کرکٹ ورلڈ کپ کلجمعرات کو انگلش سرزمین پر شروع ہو گا۔ ڈیڑھ ماہ جاری رہنے والے ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں 11وینیوز پر 48 میچز میں ایک ٹرافی کیلئے جنگ کریں گی۔ افتتاحی میچ 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہو گا،پاکستان اپنی مہم جمعہ31 مئی کو ٹرینٹ ...
مزید پڑھیں »جنون کا 15سال بعد ملاپ،عالمی کپ کرکٹ کیلئے نیا گانا ریلیز کردیا،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد اکٹھے ہوکر اپنا نیا گانا ریلیز کردیا، جو ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے تیار کیا گیا۔’چھولے آسماں’ نامی اس ترانے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی عوام کے بڑھے ہوئے جوش و جذبے کی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 95رنز سے شکست دیدی۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پچاسویں اوورز میں 264رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے اوپنر لٹن داس73، مشفق الرحیم90، سومایہ سرکار25اور مہدی حسن 27کے علاوہ کوئی اور بیٹسمین بھارتی ...
مزید پڑھیں »