روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2019

عالمی کپ،افغانستان کو مسلسل 7ویں شکست،بنگلہ دیش کی سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی جاری

ہیمشائر (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت افغانستان کو باآسانی 62رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں بحال رکھیں۔ہیمپشائر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو 23کے مجموعے اسکور پر انہیں پہلی کامیابی ملی جب لٹن داس بڑی اننگز ...

مزید پڑھیں »

لارڈز کے میدان سے

23 جون ورلڈ کپ کے مہا مقابلوں میں سے ایک اہم مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا تھا اس میچ کا انتظار میں پچھلے کئی دنوں سے کر رہا تھا ۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ یہ میچ لندن کے تاریخی اسٹیڈیم لارڈز میں ھونے جارہا تھا ۔لارڈز میں میچ دیکھنا،کوور کرنا اور کھیلنا ایک اعزاز سمجھا جاتا ھے ۔لندن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل گٹھنےکی انجری کے باعث ورلڈکپ 2019 سے باہر ہوگئے۔ویسٹ انڈین ٹیم نے رسل کے متبادل کے طور پر سنیل امبریس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔یاد رہے کہ ٹاپ آرڈر بلے باز سنیل امبریس نے گزشتہ ماہ آئرلینڈ کے خلاف 148رنز کی شانداراننگز کھیلی تھی۔ویسٹ انڈین آل راؤنڈر رسل جو اپنی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کوچ مکی آرتھر کیا انتہائی قدم اٹھانے والے تھے؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر شدید ذہنی اذیت میں مبتلا تھے اور انہوں نے خودکشی جیسے انتہائی اقدام پر بھی غور کیا تھا۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہم بقا کی جنگ لڑ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف ہار پر تنقید جائز تھی،سرفراز احمد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سری لنکا کی اپ سیٹ کامیابی ہمارے لیے حوصلہ افزا تھی جس نے ہمیں یقین دیا کہ اگر ہم آخری چار میچز میں اپنی اہلیت کے مطابق کھیلیں تو جیت سکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیلئے لکھے گئے کالم میں سرفراز ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اب کس ملک کے باکسرز کو ہنر سکھائیں گے؟

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اب سعودی عرب کے نوجوان باکسرزکو بھی باکسنگ کا ہنر سکھائیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ باکسر نے 25 جون کو جدہ میں ٹریننگ کا اہتمام کر رکھا ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب میں موجود نوجوان باکسرز سے کہا ہے کہ وہ آئیں اور ان کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے بائولر عمران طاہر نے عالمی کپ مقابلوں میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) عمران طاہر نے اپنے کیریئر کے اختتام پر منفرد اعزاز حاصل کر لیا اور وہ ورلڈ کپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔اتوار کو پاکستان کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں عمران طاہر نے امام الحق اور فخر زمان کو آؤٹ کر کے سابق ہم ...

مزید پڑھیں »

ونٹرا سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے فگر اسکیٹنگ کیمپس کا انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف سرمائی کھیلوں میں تربیت دینے کے لئے کئی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں صفا گولڈ مال اسلام آباد میں تین روزہ فگر اسکیٹنگ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس کیمپ کیلیے خصوصی طور پر متحدہ عرب ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواش ٹیم 26 ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین روانہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سکواش ٹیم 26 ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئی ہے،چیمپئن شپ 26 سے 30 جون تک چین کے شہر مکائو میں کھیلی جائے گی جس میں حارث قاسم اور حمزہ شریف انڈر۔19 کیٹگری، محمد فرحان ہاشمی اور نور زمان انڈر۔17 کیٹگری، محمد حمزہ خان اور انس علی شاہ ...

مزید پڑھیں »