کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی انڈر19فٹبال چمپئن شپ 2تا10نومبر عراق میں کھیلی جائیگی ۔ قومی انڈر 19فٹبال ٹیم کی تشکیل کیلئے پی ایف ایف سلیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی فائنل ٹرائیلز4تا6اکتوبرڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس،لییہ (پنجاب) میںہونگے۔اس سلسلے میںکراچی میں بھی 30ستمبر اور یکم نومبر کو 2روزہ ٹرائیلز کاکے ایم سی اسٹیڈیم پر دوپہر 2بجے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرائیلز میںشرکت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019
فیملی سپورٹس فیسٹیول میںدی لاہور لائسیم سکول نے پانچ میڈل جیت لئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر )نیشنل سکول اکیڈمی کے زیر اہتما م فیملی سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف سکولوں کے سینکڑوں طلبا ء وطالبات نے شرکت کی۔فیروز پور روڈ پر واقع نیشنل کو چنگ سنٹر میں منعقد ہونے والے فیملی سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر طلبا ء وطالبات نے فلیگ مارچ شرکت کی اور بچوں نے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ،سلمان بٹ اور اظہر علی کی سنچریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ ہفتہ سے شروع ہونے والا راؤنڈ یکم اکتوبر بروز منگل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کا میچ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ہے۔ ایک دہائی بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد مسلسل ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا کے درمیا ن کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے لاہور پولیس کی جانب سے مربوط سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق 03ایس ایس پیز ، 13ایس پیز ،42ڈی ایس پیز ، 131انسپکٹرزاور 718اپر سب آرڈینیٹس فرائض سر انجام ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز ،محکمہ داخلہ کی سکیورٹی ٹیم کی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اکتوبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز کے انتظامات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی سیکورٹی ٹیم نے ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی ظہور حسین کی قیادت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ملاقات کی، اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روز ٹرائلز 4 اکتوبر سے لیہ میں شروع ہو نگے
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اے ایف سی انڈر-19 فٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روز ٹرائلز 4 اکتوبر سے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس، لیہ میں شروع ہو نگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین ...
مزید پڑھیں »دی اسپوٹس کمپنی پانچویں ایتھلیکٹس لیگ فال کلاسک کا یکم نومبر سے آغاز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) دی اسپورٹس کمپنی کے زیر اہتمام پانچویں ایتھلیکٹس لیگ فال کلاسک2019کا انعقاد یکم نومبر تا تین نومبر نیشنل کوچنگ سینٹر(پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی) میں ہوگا۔ ایونٹ کے آرگنائزر ہیڈ کوچ محمد فیاض لک کے مطابق لیگ میں کراچی گرامر اسکول، امریکن اسکول،بیکن ہاؤس، فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت کراچی کے20سے زائد اسکولز کے700سے زائد طلبائو طالبات اس ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کی مجلس عاملہ اور کانگریس کا نارملائزیشن کمیٹی کو چارج دینے کا متفقہ فیصلہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی کے بعد کانگریس کا اجلاس آج فٹ بال ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ ایک طویل غور و خوض کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی اور کانگریس ممبروں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہتر ترقی کے لئے ہمیں پی ایف ایف اور تمام اکاؤنٹس نارملائزیشن کمیٹی کے سپرد کرنا چاہئے۔پی ایف ...
مزید پڑھیں »دوسری آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسری آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی،چمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح سابق چیف کمشنر آرٹی آئی وصدر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن عظمت حنیف اورکزئی نے کیا ان کے ہمراہ آرٹی آئی کی خاتون کمشنر میڈم ماہ طلعت ،کمشنر آرٹی آئی ٹو ریاض خان دائودزئی،ڈائریکٹر اپریشن خیبرپختونخوا سید ثقلین شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ، دونوں ٹیمو ں کے درمیان میچ اب اتوار کی بجائے پیر کو کھیلا جائے گا۔تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 29 ستمبر اتوار کو کھیلا جانا تھا تاہم موسم اور گراؤنڈ کی صورتحال کے پیش نظر اب ...
مزید پڑھیں »