ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019

کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک جسیے بھی حالات ہوں کرکٹ کو سپورٹ کریں، مصباح الحق

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان کا دورہ ایک خوش آئند بات ہے اور اس سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگی۔ انہوں نے پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز سے قبل بدھ کو یہاں ...

مزید پڑھیں »

خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تقسیمِ انعامات کی تقریب سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔۔اس تقریب میں ائیرمارشل عاصم ظہیر، صدر ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے علاوہ دوست ممالک کے سفیروں اور پاک فضائیہ کے ...

مزید پڑھیں »

بارش کے باعث پاکستان سری لنکا کرکٹ ٹیموں کے پریٹکس سیشن منسوخ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشنز منسوخ کر دیئے گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے 27 ستمبر کو کھیلا جانا ہے لیکن کراچی میں گزشتہ تین روز  کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں آج بھی مختلف مقامات پر  35 ملی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ27ستمبرکو کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27ستمبرجمعہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ون ڈے میچز دوپہر3بجے شروع ہوا کرینگے۔پہلے ایک روزہ میچ میں جول ولسن اور احسن رضا آن فیلڈ آمپائرز،مائیکل گف تھرڈ امپائر اور راشد ریاض فورتھ امپائر ہوں گے،دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

زلزلے کے متاثرین کی امداد کیلئے قومی کرکٹرز سامنے آنے لگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز میر پور آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لئے قومی کرکٹرز سامنے آنے لگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کی میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیاہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے ایک ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں، جن لوگوں پر اعتماد کیا انہوں نے مایوس کیا، کرکٹ کمیٹی کیلئے مصباح الحق اور وسیم اکرم کے نام میں نے تجویز کئے اور انہوں نے ہی میری مخالفت کر دی،کرکٹ کمیٹی میں مجھ سے بہت سوالات ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکا ون ڈے سیریزکے لیے سکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا

کراچی (این این آئی)پاک سری لنکا ون ڈے سیریزکے لیے سکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا ہے ۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 27 ستمبر کو کھیلا جائے گا،نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف ساڑھے 3 ہزارپولیس افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے،اسپیشل سیکیورٹی یونٹ، سندھ ریزرو پولیس،ریپڈ رسپانس فورس ،اسپیشل برانچ اوربم ڈسپوزل اسکواڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستانی ٹیم بدستور نمبر ون

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم کا 283 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ دوسرے نمبر پر موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے 266 پوائنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی رینکنگ کے مطابق جنوبی ...

مزید پڑھیں »

حمزہ خان کی تقرری پر فیصل صالح حیات کا صدرفیفا سے شدید احتجاج

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے لئے فیفا کی جانب سے مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے حمزہ خان کی تقرری پرفیصل صالح حیات کا اعتراض سامنے آیا ہے جب ذرائع نے بتایا کہ فیصل نے صدر فیفا کولکھے گئے ایک لیٹر میں مذکورہ فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے ۔فیفا نے فیصل صالح حیات کو ...

مزید پڑھیں »

امجد اقبال کرکٹ‘ محمد سلمان کی سنچری نے الحدید سی سی کو فتح سے ہمکنار کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔الحدید سی سی نے باآسانی مضبوط حریف لانڈھی جیم خانہ کو 143رنز کی کاری ضرب لگائی۔ فاتح ٹیم کے محمد سلمان نے 54گیندوں پر 133رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عمران حیدر نے بھی 53رنز ناٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!