روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2019

انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالابام خیل سپورٹس کمپلیکس پر شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالاصوابی سپورٹس کمپلیکس پر شروع ہوگیا،اس موقع پر رگارنگ تقریب کا انعقاد کیاگیاجس میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے شریک کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا،اس موقع پر سکولوں کے بچوں نے خوبصورت اندازمیں ٹبلوپیش کرتے ہوئے حاضرین سے خوب دادوصول کی۔تقریب کے مہمانان خصوصی ایم پی اے حاجی رنگیزخان اور ایم پی اے ثاقب ...

مزید پڑھیں »

اکیلے کچھ نہیں کرسکتی، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ،پاکستان فیڈریشن اورحکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت،مہوش خان

ا پشاور(انٹرویو؛غنی الرحمن)خیبر پختونخواکی وادی پشاورسے نئی ابھرتی ہوئی بیڈمنٹن کی باصلاحیت خاتون کھلاڑی مہوش خان جنہوںنے نہ صرف صوبائی ،قومی لیول بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گھاڑدیئے ہیں،وہ محض لگ بھگ دو سالوں میں اس قدر محنت اور لگن سے کھیلی اور دل لگاکر محنت کی کہ انٹر نیشنل سٹار بن گئیں۔ مہوش خان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر کھیل کی افسران کو ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور افسران ان کی خود نگرانی کریں، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کیلئے مردوخواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 24اکتوبرسے شروع ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمیک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے مختلف کے کھیلوں مردوخواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 24اکتوبرسے شروع ہورہے ہیں جو 7نومبر تک جاری رہیں گے تربیتی کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پیر کے ...

مزید پڑھیں »

رشیا نے سوکا ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجالیا‘ پولینڈ کو2-3سے شکست

یونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم پرکھیلے گئے دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں رشیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں پولینڈ کو2-3سے شکست دے کرسوکا ورلڈ کپ کا نیا چمپئن بن گیا۔لارڈ شہزاد علی، چیف ایگزیکٹیو، مانٹریال ہولڈنگز نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی پیش کی ۔ شاہزیب ٹرنک والاو دیگرلیثرلیگز آفیشلزکی تقریب تقسیم انعامات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین کھیلوں کے شعبہ میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

باکو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آذربائیجان کے مابین کھیلوں کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، اس سے دونوں ممالک کے مابین تعاون، کھیلوں کی ٹیموں کا تبادلہ اور دو برادر ممالک کے مابین مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کا موقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور آذربائیجان کے وزیر ...

مزید پڑھیں »

کیا سرفراز کی واپسی ہو گی؟مصباح نے کیا کہا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کے اعلان سے قبل ہی سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میڈیا رپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کے حوالے سے ان کی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کے ساتھ تفصیلی بات ہوئی مگر آئینی طور پر ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا کیلئے ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم میں ایسے سرپرائز پیکج رکھنے کی کوشش کی ہے جن کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج کیا جا سکے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مصباح کے پاس کوچ سمیت تین ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا، بورڈ بابر اعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کریگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے پر وفیشنل مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم عام طور پر پریس کانفرنس میں اردو میں بات کرتے ہیں، ورلڈ کپ میں بھی بابر اعظم اردو میں پریس کانفرنس کرتے تھے اور پی سی ...

مزید پڑھیں »