روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2019

نئےکرکٹ فارمیٹ دی ہینڈریڈ نوجوان کرکٹرز کو ڈرافٹ میں ترجیح

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نئے فارمیٹ ’دی ہنڈریڈ‘ کے لیے بین الاقوامی اور مقامی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں کرس گیل، لاستھ ملنگا، شاہد آفریدی، شعیب ملک، ڈیرن براوو، ٹرینٹ بولٹ اور محمد حفیظ جیسے بڑے کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک روز قبل کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بغاوت کردی

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات میں بہتری تک مستقبل قریب میں کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ملک میں کرکٹ کے نظام اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فرنچائز کے ماڈل کے سلسلے میں کھلاڑیوں اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

چین کا دورہ کرنے والی انڈر19کرکٹ ٹیم کے سیرسپاٹے

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین اور افغانستان کے خلاف یوتھ فرینڈشپ کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے چین میں موجود پاکستان انڈر۔19 ٹیم نے پیر کو بیجنگ میں خوب سیر کی۔پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کو پہلے ایک ساتھ تاریخی دیوار چین کی سیر کرائی گئی اور کرکٹرز کو دیوار چین کی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا۔ کھلاڑیوں نے تصاویر، سیلفیز ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورپہنچنے پر شاندار استقبال

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورپہنچنے پر شاندار استقبال ، اولمپک مشعل کو ڈھول کی تھاپ میں ریلی کی شکل میں قیوم سٹیڈیم لایاگیا ، ۔ایک پور وقار تقریب میں خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسیشن کے صدر نے مشعل وزیراعلی معاون خصوصی کامران بنگش، ایم پی ایز ارباب جانداد اور ملک واجد ...

مزید پڑھیں »

وقاریونس نے خود کو خوش قسمت کیوں کہا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ محدود اوورز کی کرکٹ بولرز کے لیے آسان نہیں ہے۔وقار یونس نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں دو نئے بالز بھی بولرز ...

مزید پڑھیں »