پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ) موبائل ہسپتال ریسکیو 1122کے تعاون سے مہیا کی گئی ہے. موبائل ہسپتال کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے.ہسپتال میں جدید آلات نصب کی گئی
ہیںموبائل ہسپتال نیشنل گیمز کے دوران کھلاڑیوں کو علاج کیلئے قیوم سٹڈیم میں موجود رہیگی موبائیل ہسپتال میں ایک وقت پر 17 مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہےموبائل ہسپتال میں مائنر اپریشن تھیٹر اور چار بیڈز آئی سی یو موجود ہے موبائیل ہسپتال میں ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہے