فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔
فیصل آباد ریجن میں 17نومبر 2019بروز اتوار صبح10بجےSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔فیصل آباد
اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ کرکٹرز، وائٹ کٹ پہن کرSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں کوآرڈینٹر واصف الرحمان کو رپورٹ کریں۔