ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈوایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)   ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈو ایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا

مجموعی طور پر ہونے والے کل بارہ مقابلوں میں آرمی کی ٹیم8سونے 1چاندی اور 1کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی برتری مزید مستحکم کئے ہوئے ہے واپڈا چار سونے3چاندی اور دو کانسی کے میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی تین چاندی اور پانچ کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے ایبٹ آباد کے

بلوچ رجمنٹل سینٹر میں منعقد جوڈو کے خواتین مقابلوں میں40کلو گرام مین آرمی کی کرن پہلے واپڈا کی کوثر دوسرے ریلویز کی شاہ رخ اور کے پی کی حسینہ تیسرے نمبر پر ہیں44کلو گرام میں آرمی کی ایران نے پہلے واپڈا کی نادیہ نے دوسری پنجاب کی انم اور سندھ کی حرمت کانسی کے تمغوں کی حقدار قرار پائی ہیں 48کلو

گرام میں واپڈا کی حمیرہ آرمی کی فہمیدہ سندھ کی کائنات اور ریلویز کی مہک تیسرے نمبر پر ہیں اسی طرح52کلو گرام میں واپڈا کی عنبرین، اول پنجاب کی فوزیہ دوئم آرمی کی اقراء مصروف اور ریلویز کی ارواء کانسی کے تمغے کی حقدار ٹھہری ہیں جبکہ خواتین کی اوپن کیٹگری میں آرمی کی آمنہ ٹوہڈا نے سونے

پنجاب کی حناء نے چاندی نیوی کی فضیلت اور ریلویز کی عاصمہ نے کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں اسی طرح مردوں50کلو گرام میں آرمی کے صابر پہلے، نیوی کے فرمان اور ہائیر ایجوکیشن کے ہوگن اور واپڈا کے لیاقت علی تیسرے55کلو گرام میں واپڈا کے صادق پہلی، ریلویز کے شیر افگن دوسری اور آرمی کے

ملک تیسری پوزیشن پر ہیں60کلو گرام میں آرمی کے مزمل اول، نیوی کے بلال دوئم ریلویز کے نوید اور کے پی کے وحید سائم پوزیشن کے ساتھ میڈلز جیتنے میں کامیاب رہے ہیں 66کلو گرام میں آرمی کے حسنین پہلے ریلویز کے سلمان دوسرے ہائیر ایجوکیشن کے احسن اور نیوی کے عمر تیسرے 73کلو گرام میں آرمی کے

ندیم واپڈا کے عاقب، ریلویز کے امیر حمزہ اور نیوی کے سلیمان،81کلو گرام میں واپڈا کے کرامت بٹ، پنجاب کے محمد یار، آرمی کے عباس اور نیوی کے حامد دوسرے واپڈا کے طیب اور اسلام آباد کے ناصر تیسرے

نمبر پر ہیں اور بالترتیب سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے اپنی اپنی ٹیموں کے لئے جیتنے میں کامیاب رہے ہیں33ویں قومی گیمز کے ویٹ لفٹنگ کے خواتین مقابلے ایبٹ آباد میں اختتام پذیر ہو گئے جس میں واپڈا77پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہی آرمی70پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ریلویز 69پوائنٹس کے ساتھ

تیسرے نمبر پر ہے ایبٹ آباد کالج میں منعقدہ خواتین کے ان مقابلوں میں آخری روز تین مزید کیٹگری کا فیصلہ ہوا جس میں 76کلو گرام میں ریلویز کی ٹونکل سہیل نے سونے ، آرمی کی رخسار یعقوب نے چاندی اور واپڈا کی نادیہ مقصود نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ83کلو گرام کیٹگری میں واپڈا کی رابعہ رزاق گولڈ آرمی

کی رافعہ شاہین سلور اور ریلویز کی نازیہ پروین برونز میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں جبکہ87کلو گرام سے زائد کی بینٹم ویٹ کیٹگری میں میدان واپڈا کی سائرہ بانو کے ہاتھ رہا آرمی کی زراء زبیر چاندی اور ریلویز کی مومنہ ارشد کانسی کے تمغے کی حقدار قرار پائیں۔

خواتین کے ان مقابلوں کی کل سات کیٹگریز میں واپڈا نے چار سونے اور دو چاندی کے تمغے جبکہ آرمی نے سات چاندی کے تمغے اور ریلویز نے 3سونے اور تین چاندی کے تمغے جیتے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport