انگلینڈ اور پاکستان ویمن ٹیموں کے میچوں کا شیڈول جاری

میچز کا شیڈول

9 دسمبر: پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ)

12 دسمبر: دوسرا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ)

14 دسمبر: تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ)

17دسمبر: پہلا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول

19 دسمبر: دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ بمقام کنرارا اکیڈمی اوول

20 دسمبر: تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ، پاکستان بمقابلہ انگلیند بمقام کنرارا اکیڈمی اوول

واضح رہے کہ پاک انگلینڈ سیریز کے تمام میچز پی سی بی کےیوٹیوب چینل پر لائیو اسٹریم کیے جائیں گے۔

تعارف: newseditor