روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 دسمبر, 2019

لکی سٹار کرکٹ کلب نے ایم پی جمخانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )لکی سٹار کرکٹ کلب نے ایم پی جمخانہ کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر عبد الحمید پوپا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ماڈل ٹاون کلب گراونڈ پر لکی سٹار کلب کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے ایم پی جمخانہ نے مقررہ 35 اوورز میںسات وکٹوں کے نقصان پر 238رنز ...

مزید پڑھیں »

نوٹس بے بنیاد،باقاعدہ ٹیکس فائلرہوں، محمد حفیظ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹس کا جواب جمع کروادیا، جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں، اُنہیں بے بنیاد نوٹس بھیجا گیا۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ایف بی آر دفتر جا کر جواب جمع کروایا، ایف بی آر نے انہیں 17 کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی ککرز اور دیا وومین ایف سی فتحیاب

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ 2019میں کھیلے گئے 3میچوں میں 2کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک میچ 2-2گول سے برابر رہا۔کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پرگروپ 3میں کراچی ککرز نے محسن گیلانی کو 3-1سے ناکام کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی جبکہ محسن گیلانی کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

میری دادی کویقین تھا میں ایک روز چیمپئن بنوں گا، عامرخان

لندن (جی سی این رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ اُن کی دادی کو یقین تھا کہ وہ ایک دِن ضرور چیمپئن بنیں گے۔گزشتہ روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی 25 سال پُرانی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ ’آج مجھے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی،بائولنگ بیٹنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں نہیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے جبکہ پاکستان کے خلاف ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، پاکستان ٹیم صرف بنگلہ ...

مزید پڑھیں »