روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 دسمبر, 2019

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر فوری طور پر ایڈھاک لگا ئی جائے، محمد اکرم خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) رئیل پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم خان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کو تباہی سے بچانے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA)پر فوری طور پر ایڈھاک لگا ئی جائے، 2004 سے 2019 تک پی او اے کے اکائونٹ کافرانزک آڈٹ کرایا جائے ، پاکستان سپورٹس ٹرسٹ میں سیورریفل ...

مزید پڑھیں »

تھرڈ پارا تائیکوانڈو قومی چیمپین شپ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پیرا تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں اختتام پزیر ہوگیا جس میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ایتھلیٹوں نے حصہ لیا۔پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سرپرست اعلیٰ پاکستان پیرا تائیکوانڈو ونگ ذیشان الطاف لوہیا نے گرینڈ ماسٹر نجم خان کے تکنیکی تعاون سے پہلی بار اس تقریب کا انعقاد سندھ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017-20 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود پاکستان خواتین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ ٹورنامنٹ سپانسرڈ بائی سامبا بینک ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ ٹورنامنٹ سپانسرڈ بائی سامبا بینک ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ماسٹر پینٹس کو 6-5 سے ہرا دیا۔ فائنل کے مہمان خصوصی سی ای او اور صدر سامبا بینک شاہد ستار تھے۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہ ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کےمقابلے شروع

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز فریاد علی، خواجہ نعین عباس، یاسین عباسی، خورشید اور امن عتیق نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچوں میں فریاد علی خواجہ نے نور مصطفی کو، نعین عباس نے خان عباس کو، یاسین عباسی نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادگوجرخان میں ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سماجی شخصیت راجہ طاہر کیانی،ورلڈسو کیو کیشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر شہیان راجہ خالد نے کہا ہے کہ کراٹے کھیل کو فروغ دینے کے لئے جامع اقدامات اٹھا رہے ہیں،میل ٹورنامنٹ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا جارہا ہے جس میں بین الاقوامی معیار کے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، عابد علی ، بابر اعظم کی سنچریاں ،میچ ڈرا ہو گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 308 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے راولپنڈی میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!