روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2019

ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کی وجہ گیم پلان نہ ہونا تھا،محسن خان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ و سابق چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ پی سی بی کے سرپرست اعلی کی حیثیت سےوزیراعظم عمران خان کرکٹ میں احتساب کریں۔کراچی پریس کلب کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین محسن حسن خان نے کہا کہ اب وقت ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی محنت رنگ لے آئی،سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کاحصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کئی برسوں بعد فواد عالم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔مصباح الحق کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹ محمد ارشد ندیم کا سائوتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغہ،براہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کر گئے

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےمحمد ارشد ندیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے نا صرف 86اشاریہ 29میٹر دور تھرو کرکے ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا بلکہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ککرز اورجافاکو نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ مل گیا

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی سینٹر پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ (کوالیفائر) میں آج کھیلے گئے میچوں میں کراچی ککرز نے سندھ کو 0-10اور جافا وومین ایف سی نے کراچی وومین ایف سی کو 0-2سے شکست دے کر اسلام آباد میں کھیلے جانے والے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ کراچی یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگز کا ہیپی ہوم اسکلول سوسائٹی کیمپس میں شاندار آغاز

کراچی (ریاض احمد) لیثرلیگز کے تعاون سے ہیپی ہوم اسکول سوسائٹی کیمپس میں ہفتہ وار لیگز کا آغاز ہوگیا۔ اسکول کی 8ٹیمیں ڈبل لیگ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔ افتتاحی میچ میں پیٹریاٹ نے سینٹس کو باآسانی 1-7سے شکست دی۔ انس نے شاندار ہیٹرک اسکور کی۔ حمزہ نے 2جبکہ تیمور، خباب اور غلام مزمل نے ایک ایک بار گیند ...

مزید پڑھیں »

عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا اضافی چارج بھی مل گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا چارج جمعتہ المبارک کے روز سنبھال لیا ہے

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 5،ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کامرحلہ مکمل ہوگیا ،پلاٹینم کیٹیگری میں انگلش کھلاڑی چھائے رہے اورفرنچائزز نے جیسن رائے، معین علی اور ایلکس ہیلز کی خدمات حاصل کیں،اسپاٹ سکینڈل کے بعد شرجیل خان کی واپسی ہوئی ہے اور انہیںکراچی کنگزنے گولڈ کیٹیگری میں حاصل کرلیا،گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کی قیادت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز2021 میں پاکستان میں ہونگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان 2021 ءمیں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرےگا اور اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 دسمبر کو گیمز کی اختتامی تقریب میں 2 سال بعد ہونے والی گیمز کا روایتی پرچم وصول کریں گے۔ پی او اے کے صدر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!