روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 دسمبر, 2019

انگلینڈ کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے۔اپنے زمانے کے شہرہ آفاق بولر کی عمر 70برس تھی اور انہیں کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔70سالہ باب ولس جب 1984 میں ریٹائر ہوئے تو دنیا بھر میں ڈینس للی کے سوا کسی کی وکٹوں کی تعداد ان سے زیادہ نہیں تھی۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کردیا

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے نقشہ قدم پر چل نکلا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کر دیا۔بنگلہ دیشی حکومت بدستور خاموش ہے اور پاکستان کیخلاف آئندہ برس کے اوائل میں شیڈول سیریز اب نیوٹرل مقام پر بھی زیر غور ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔ اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پرسنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ظفر گوہر کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب کے خلاف دسویں راونڈ کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے سے متعلق لیول 1 ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کیورٹر نے آگ جلا کر وکٹ خشک کر ڈالی

سینٹ کلڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) ذہین آسٹریلوی کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کے لیے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔سینٹ کلڈا سینٹس اور میلبورن یونیورسٹی کے مابین ہفتے کو شیڈول کلب میچ کے ایک رات قبل جمعے کو12ملی میٹر بارش ہوئی جس کے باعث پچ کھیلنے کے قابل نہ رہی،میلبورن یورنیورسٹی کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح ...

مزید پڑھیں »

نینا زہری کی نیشنل چمپئن شپ میں دوسری ہیٹرک‘ 7گول کے ہمراہ ٹاپ اسکورر

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی سینٹر پر 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم اور کے پی ٹی گراؤنڈ پر جاری ہیں۔ جہاں کراچی یونائیٹڈ نے مسلسل تیسری فتح کے ساتھ فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی ککرز کو 4-0کی شکست کا سامنا رہا۔ فاتح ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!