روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 دسمبر, 2019

وادی نلترمیں سعدیہ خان اسکی کپ کے کوالیفائنگ مقابلے

نلتر(سپورٹس لنک رپورٹ) وادی نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈکے مقابلے کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچے۔ اسکیئنگ کے دلدادہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے یہ مقابلے دیکھے۔ ملک کی مشہورخواتین اسکیئرز نے اس مقابلے کے مرکزی راؤنڈ میں اپنی جگہ بنانے کے لئے بھر پور حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے برف سے ڈھکی خطرناک ڈھلوانوں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل،پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام

کراچی (سپورٹس لنک رپور)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ 48 اور اظہر علی 17رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔میچ کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 17 جنوری تا9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جو 9فروری تک جاری رہے گا۔24 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔آئندہ سال17 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا فائنل بینونی کے جے پی مارک اوول میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

2019 پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال رہا: بسمہ معروف

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سال 2019 کو پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال قرار دیدیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے 2019 اور 2020 کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اس سال پاکستان ویمنز ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی اور کھیل میں بہتری آئی ہے۔ بسمہ معروف ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اپنے رکن ممالک کو بھارت میں کرکٹ کھیلنے سے روکے :جاوید میانداد

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادکا خیال ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگے بڑھنا چاہئے اور اپنے ممبروں کو ہندوستان کے دورے سے روکنا چاہئے۔بھارتی میں بی جے پی کی حکومت نے حال ہی میں متنازع شہریت بل پاس کیا ہے جس کے بعد اس ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ٹیسٹ گراؤنڈ سے محروم اسلام آباد میں میچز کھیلنے کا خواہاں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی ) پاکستان سے دشمنی میں اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ اسے یہ بھی علم نہیں ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان کو کوئی ٹیسٹ سینٹر نہیں ہے اور راولپنڈی سٹیڈیم پاکستان کا مستقل ٹیسٹ سینٹر ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کو تحریر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!