روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2019

قائد اعظم ٹرافی ،بابر اعظم کا نسیم شاہ کو فائنل الیون سے ڈراپ کرنیکا اعلان

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب کا کپتان مجھے بنایا تھا تاہم میری غیر موجودگی میں احمد شہزاد نے پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی بہترین کپتانی کی ہے۔ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا 5 روزہ فائنل 27دسمبر ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچانے والے حارث رؤف میلبورن سٹارز کی ٹیم سے ڈراپ

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) میلبورن سٹارز نے بگ بیش میں اپنے کیریئر کا تہلکہ خیز آغاز کرنے والے پاکستانی فاسٹ با?لر حارث ر?ف کو جمعے کو شیڈول ایڈیلیڈ سٹرائیکرزکے خلاف میچ کے لیے حتمی الیون سے ڈراپ کردیا ہے۔25سالہ حارث ر?ف کو میلبورن سٹارز نے سابق جنوبی افریقی ٹیسٹ با?لر ڈیل سٹین کو پہلے دو میچز کے لیے آرام دیئے ...

مزید پڑھیں »

پچیس خواتین کرکٹرز اسکلز ٹو شائن انڈر 18 ٹریننگ کیمپ میں طلب ،تربیتی کیمپ 28دسمبر سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اسکلز ٹو شائن پروگرام کے تحت 25 خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل 14 روزہ تربیتی کیمپ 28 دسمبر بروز ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ 10 جنوری 2020 تک جاری رہے گا۔ملک بھر سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز پر مشتمل تربیتی کیمپ بنگلہ دیش میں شیڈول آئی ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن 150 ٹیسٹ کھیلنے والے دنیائے کے نویں کھلاڑی بن گئے، ایلیٹ گروپ میں بھی شامل

سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن اپنے ٹیسٹ کیریئر کا 150 واں میچ کھیلنے والے دنیا کے نویں کھلاڑی بن گئے اور یوں وہ ایلیٹ گروپ کا حصہ بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز جمعرات کو سنچورین کے مقام پر جنوبی افریقہ کے خلاف چار میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے مابین قائداعظم ٹرافی کا فائنل کل سے شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سر ی لنکا کے خلاف تاریخی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد قومی اسٹارز قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ کا فائنل سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے مابین کل 27دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔فائنل میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اورمڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم سنٹرل پنجاب کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے انتخابات برائے 23-2019 کے لیئے پولنگ 11 جنوری کو ہوگی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سالانہ جنرل کونسل 19-2018 کا انعقاد کے ایچ اے اکیڈمی کراچی میں ہوا، اجلاس کی صدارت سجاس کے صدر طارق اسلم نے کی، اجلاس میں ممبران نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ سیکریٹری اصغرعظیم نے سالانہ کارکردگی رپورٹ برائے سال19-2018 پیش کی جسے شرکاء کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی۔ ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر وشہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) آل کراچی یکجہتی کشمیر و شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ تیسرے کوارٹر فائنل میں شیریں جناح شاہین نے امتیاز اسپورٹس کو 2-3اور برما محمڈن نے ملیر مجاہد کو 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ پہلا سیمی فائنل آج (جمعہ) شیرین جناح شاہین اور گرین مجاہد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!