روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 دسمبر, 2019

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیک کاٹا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کا کیک کاٹا، پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالی سادہ اور پروقار تقریب میں افسران اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی،تقریب میں مشیر وزیراعلیٰ ٹورازم و پی ایچ اے آصف محمود، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس افتخار ...

مزید پڑھیں »

گرائونڈز آباد کرنے کے لئے گراس روٹ لیول پر سپورٹس کو منظم کیا جارہا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ پنجاب کے گرائونڈز آباد کرنے کے لئے گراس روٹ لیول پر سپورٹس کو منظم کیا جارہا ہے تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع مل سکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کرکٹ گرائونڈ نواں شہر میں ملتان سٹی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ملتوی

 اسلام آباد  ( سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام  25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہونے والا   قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ٹورنامنٹ کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

14ویں کورشین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ،سینئر مقابلوں میں آرمی فاتح

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے زیراہتمام جاری 14ویں کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے سینئر مقابلوں میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا جبکہ پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیر فورس بالترتیب دوسر ی اور تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان ائیر فورس کے شاہ زیب ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ جیت لی

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں نیشنل شوٹنگ بال چیمپیئن شپ حیدرآباد کا فائنل میچ زرعی ترقیاتی بینک اسلام آباد نے اپنے نام کرلیا جبکہ سکھر ڈویژن دوسری نمبر پر رہی. تیسری پوزیشن ساہیوال کی ٹیم نے حاصل کی ۔14 ویں نیشنل شوٹنگ بال چمپئین شپ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے زیراہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ و محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!