روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جنوری, 2020

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کےتین کھلاڑی کوالیفائی کرنے میں کامیاب

اسلام آباد/لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز کے تیسرے اور چوتھے راؤنڈ کے مقابلوں میں فتح کے ساتھ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے برٹش جو نیئر سکوانش مقابلوں کے 2020کے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا،ہفتہ کو پاکستان سکواش فیڈ ریشن کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز ...

مزید پڑھیں »

پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھےچھوڑدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے کماسکے۔ مذکورہ اعداد و شمار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔سائیکل ریس مزارِ قائد سے شروع ہوئی اور شہر کی اہم ...

مزید پڑھیں »

نوجوان آلراؤنڈر محمد شہزاد کا آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اعلیٰ کارکردگی کی بدولت دنیائے کرکٹ میں اپنی شناخت بنانے کا بہترین موقع ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل بہترین صلاحیتوں کے مالک نوجوان کھلاڑی بھی اس ایونٹ پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ آلراؤنڈرمحمد شہزاد کا تعلق ڈیرہ غازی ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کر لی ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو 3وکٹوں سے شکست دی۔ سی جی اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 142 رنز بنائے ۔ ماجد علی 40 رنز بناکر نمایاں ...

مزید پڑھیں »

گوبز پینٹس سالانہ انڈر 19 پولو کپ اسلام آباد کلب پولو ٹیم نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہورگیریژن پولوکلب کے زیراہتمام گوبز پینٹس سالانہ انڈر 19 پولو کپ اسلام آباد کلب پولو ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور پولو کلب کی ٹیم کو 6-2.5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے انڈر 19 پولو ٹورنامنٹ سپانسرڈ بائی گوبز پینٹس کا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں ...

مزید پڑھیں »

سجاس انتخابات،آصف خان بلامقابلہ صدرمنتخب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کے انتخابات کے لیئے شیڈول کے مطابق مختلف عہدوں کے لیئے 32 امیدواروں نے یونائیٹڈ پینل سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔مقابلے میں کوئی دوسرا پینل یا گروپ نہ ہونے کے باعث اور 03 جنوری 2020 کو مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگیاں واپس لینے کے بعد درج ذیل عہدیداروں کو بلامقابلہ منتخب  قرار دیا جاتا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 6 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 6 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا، ۔ پا کستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل محمد اعظم ڈار نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ...

مزید پڑھیں »