پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ سال دس میں سے صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ سال دس میں سے صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی تھی۔آٹھ میچوں میں اسے شکست ہوئی تھی اور ایک میچ نامکمل رہا تھا۔بنگلہ دیش کی عالمی رینکنگ اس وقت نویں ہے۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ سال آٹھ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلے تھے جن میں سے چار جیتے تھے، تین میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ایک میچ نامکمل رہا تھا۔

تعارف: newseditor