دیگر سپورٹس

عبدالرحمان رضا کو سالگرہ پر مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی دنیا کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر عبدالرحمان رضا کو ان کی سالگرہ پر ادارے کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ہے

اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ پاک ان کی عمر دراز کرے اور ان کو زندگی میں تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!