اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 18 مارچ کو ختم ہو رہا ہے جب کہ پی ایس ایل سیزن کا پانچواں سیزن 22 مارچ کو ختم ہورہا ہے، اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2020
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پی سی بی اور ایس این ٹی وی میں شراکت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسپورٹس نیوز ٹیلی ویژن (ایس این ٹی وی ) میں شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے، لہٰذا دنیا بھر کے نیوز براڈکاسٹرز کو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے تمام میچز کی جھلکیوں تک رسائی ممکن ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ،وارپ اپ میچوں کا سلسلہ کل شروع ہوگا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میں میں منتخب ہونے کے بعد شرجیل خان کا ویڈیو بیان آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے جارح مزاج بلے بازشرجیل خان نے مداحوں سے بڑی تعداد میں سٹیڈیم کا رخ کر کے لیگ کو کامیاب بنانے کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 30 سالہ شرجیل خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ”پی ایس ایل اس دفعہ پورے پاکستان میں ہو رہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،میلہ 20 فروری سے سجے گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا جس کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے۔ 2016ء سے شروع ہونے والی لیگ درجہ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ عالمگیر جمخانہ کی کوارٹر فائنل میں رسائی، داؤد سپورٹس کی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے کورنگی الفتح کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ رنز ...
مزید پڑھیں »