لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ مہمان ٹیم پہلا میچ 14 فروری کو لاہور قلندرز کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ ایم سی سی کی ٹیم 48 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔ ایم سی سی کی ٹیم کمار سنگاکارا کی قیادت میں 13 سے 19 فروری ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020
کیویز نے بھارتی سورماؤں کو سبق سکھا دیا
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ’ کا بدلہ لے لیا۔ بھارت نے حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-5 سے وائٹ واش کیا تھا جس کا بدلہ نیوزی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکینگ:بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ دوسرے، مارنس تیسرے ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ بہترین انتظامات کی قلعی کھل گئی:ایرانی کھلاڑی کیساتھ بڑا کام ہو گیا
لاہور(سپورٹ لنک رپورٹ) پاکستان میں پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈکپ 2020ءکا انعقاد کیا جا رہا ہے تاہم اس میں شریک کھلاڑی ناقص انتظامی معاملات پر خفا ہیں اور اب ایرانی ٹیم کے ایک کھلاڑی کا موبائل فون چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس صحافی شعیب جٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسین انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔وقار حسن کے بیٹے ابرار حسن کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا ہے۔وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1071 رنز ...
مزید پڑھیں »بڑے بھائی چھوٹے بھائیوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے،تمیم اقبال
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال کی جانب سے پاکستان کو بنگلہ دیش کا بڑا بھائی کہنے کے سوال پر دیا گیا جواب سوشل میڈیاپر چھا گیا- راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران ایک صحافی نے تمیم اقبال سے سوال کیا کہ آپ کے اس بارے میں کیا احساسات ہیں کہ پاکستان بنگلہ دیش کا بڑا بھائی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمگیر جیمخانہ اور کورنگی الفتح کلب کی کامیابی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے نیو پیرامائونٹ کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیو پیرامائونٹ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »شوکت جاوید اور سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے بلامقابلہ چیئرمین و صدر منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کی الیکٹو جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 09 فروری 2020بروز اتوار مسٹر شوکت جاوید چیئرمین فیڈریشن کی زیرنگرانی بحریہ کرکٹ سٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ جنرل کونسل کے ممبرز جن میں شوکت جاوید (چیئرمین)، سید فخر علی شاہ، شیخ مظہر احمد،فوزیہ عباس (پنجاب)، حیدر خان لہری، عاطف احمد،زہرہ غلام نبی (بلوچستان)، شہاب وصال، محمد وسیم، ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز 44 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔پاکستان نے پہلی انگز میں 445 رنز بنائے تھے۔پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ اور نسیم شاہ نے 4 ...
مزید پڑھیں »بھارتی حکومت کبڈی ٹیم کے پاکستان جانے پر سیخ پا، بڑا قدا ٹھا لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سجنے اور بھارتی کبڈی ٹیم کے پاکستان آنے پربھارتی حکومت پریشانی کا شکار ہے، ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے کبڈی ٹیم کو این او سی کے بغیر پاکستان آنے کی اجازت دینے والے 2 سینئر امیگریشن افسروں کیخلاف انکوائری شروع کردی۔ بھارت کی قومی کبڈی ٹیم ہفتے کے روز ...
مزید پڑھیں »