روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مارچ, 2020

کورونا وائرس ،ثانیہ مرزا کا اہم ویڈیو پیغام آگیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی آگاہی سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جو چین سے شروع ہوئی اور اب دْنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکی ہے، سب سے پہلے ہمیں علامات بارے معلوم ہوناچاہیے ۔ثانیہ مرزا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

شہرہ آفاق فٹبالررونالڈو گرفتار

برازیلہ (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے شہرہ آفاق سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے میں داخلے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق رونالڈینو نے ملک میں داخلے ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک نے اہلیہ کے میچ کیلئے اپنا میچ چھوڑ دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کینگروز ویمن ٹیم میں شامل اہلیہ کے لیے اپنا میچ چھوڑ دیا۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا فائنل کل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب اسٹارک آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کا گرائونڈ سٹاف کو بونس دینے کا مطالبہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں بارش کی وجہ سے گرائونڈ اسٹاف نے غیر معمولی کام کیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ اور اپنے دور کےعظیم فاسٹ بولر وقار یونس نے قذافی اسٹیڈیم اور پنڈی اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف کو اصل ہیروز قرار دیتے ہوئے انہیں بونس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعے کو ایک بیان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچزبارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ہونے والی بارش کے باعث پاکستان اور سلوانیہ کے درمیان ورلڈد گروپ پلے آف ڈیوس کپ کے میچز بارش کے باعث نہیں ہوسکے۔ پاکستان ٹائی میں کامیابی پر ورلڈ گروپ میں ہی رہے گا اور شکست کی صورت میں ورلڈ گروپ ٹو میں چلا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرڈالا

پالی کیلے(سپورٹس لنک رپورٹ ) آل راونڈر آندرے رسل نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکن ٹیم کے پرچخے اڑا دیے۔ ویسٹ انڈیز نے میچ تین اوورز قبل سات وکٹ سے اپنے نام کرکے دو میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ رسل نے دھواں دھار 40 رنز بنائے۔ جمعہ کو ٹاس ہار کر پہلے کھیلتے ہوئے ہوم سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کردیا

سلہٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) لٹن داس اور تمیم اقبال کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں 123رنز سے ہر اکر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ لٹن داس نے 176رنز بناکر اپنے ملک کیلئے اس فارمیٹ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی تمیم اقبال 128رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی جگہ زاہد محمودکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لیگ اسپنر زاہد محمود کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث اسکواڈ سے باہرہوگئے ہیں۔ نسیم شاہ5 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ نسیم شاہ کے اسکینز کا جائزہ لینے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کے فیصلوں کوتسلیم نہ کرنے والوںکیخلاف سخت کاروائی کا عندیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹبال ایسوسی ایشن(نارملائزیشن کمیٹی) کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے سندھ نے سابق صوبائی اور ضلعی آفیشلزکی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے ،مقامی فٹبال کلبوں کو نارملائزیشن کمیٹی کیخلاف اکسا نے اورمتوازی ایسوسی ایشن بنانے کا سخت نوٹس لیا ہے۔چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے سیکریٹری سندھ ریاض احمد کو واضح ہدایت ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی سندھ کے فیصلوںکی حمایت کرتے ہیں‘ علی بہار بروہی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹبال کی 3متحرک شخصیات ناصر کریم، علی بہار بروہی اور اعظم خان کے درمیان ایک بڑی بیٹھک ہوئی جس کے مشترکہ اعلامیہ میں فٹبال کی ترقی کیلئے شانہ بشانہ چلنے کا اعلان اور اس عزم کا اظہار کیاگیا کہ گروہی سیاست سے فٹبال کھیل روبہ زوال ہے جسکی تلافی کیلئے کسی نے پیشرفت نہیں کی اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!