روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مارچ, 2020

ڈیوین براوو نے کورونا آگاہی سے متعلق گانا ریلیز کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈینز کرکٹر و گلوکار ڈیوین براوو عرف ڈی جے براوو نے بھی دیگر میوزیکل بینڈز اور گلوکاروں کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق گانا جاری کردیا۔ڈی جے براوو بنیادی طور پر کرکٹر ہیں تاہم گزشتہ چند سال سے وہ گلوکاری بھی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان کی ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم کیلئے میدان میں آگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کے لئے میدان میں آگئے۔جہانگیر خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی اور نازک صورتحال میں سب کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ – The King, @JK555squash emphasises on measures to avoid #CoronaVirus. Please pay attention. pic.twitter.com/SKgaf8kPhK— Asif ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر جنید خان کی لاک ڈائون کے دوران گراں فروشوں سےاپیل

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے گراں فروشوں سے اپیل کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ نہ کیا جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں جنید خان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس پوری ...

مزید پڑھیں »

ڈین جونز نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کیلئے کیا مشورہ دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لیگ مرحلے پر ہی ختم ہونے والی پی ایس ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے لیے نئی این او سی پالیسی جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے لیے نئی این او سی پالیسی جاری کردی جس کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے کرکٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نئی این او سی پالیسی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں میری شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کا لاک ڈائون کے دوران زبردست اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کورونا وائرس کے پیش نظر کئے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے مداحوں سے کہا ہے کہ اگر کسی کو راشن کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا بڑا اعلان

لندڈن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا متاثرین کیلئے اپنی 4 منزلہ عمارت کو ہسپتال بنانے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر نے اپنی عمارت کورونا متاثرین کی مدد کے لیے دینے کا اعلان کیا۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں باکسر عامر خان ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کیلئے خوشخبری

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا آخاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اس وقت کے آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!