روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مارچ, 2020

کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کو بھاری مالی خسارہ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کورونا وائرس نے کرکٹ کی دنیا میں مالی بحران کا ٹریگر دبا دیا،امیر ترین بھارتی بورڈ بھی کفایت شعاری اختیار کرنے پرمجبور ہوگیا، ملتوی ہونیوالی6.8بلین ڈالر کی آئی پی ایل غیر ملکی کرکٹرز کے بغیر بھی ممکن ہوگئی تو براڈ کاسٹرز اور ٹائٹل سپانسر معاہدوں میں بھاری خسارہ ہوگا، کنٹریکٹ پلیئرز اورسالانہ فیس کا20 فیصد ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچائو، پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا ویڈیو پیغام

Wash your hands Dispose off tissues after using themAnd, avoid large gatheringsAll-rounder @aliya_riaz37 has a message for Pakistan Cricket fans to beat COVID-19#COVID2019 #CoronaInPakistan #LetsBeatCOVID19 pic.twitter.com/0RAgVQYMhB— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 21, 2020

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کسی بھی مالی بحران کا خطرہ نہیں،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 200 ملین روپے خسارے کے باوجود قدرے بہتر حالت میں ہے اور اگلے 12 سے 14 ماہ اسے کسی بڑے مالی بحران سے دوچار ہونے کا کوئی امکان نہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی وسیم خان کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل سیمی فائلنز اور فائنل کے ساتھ بنگلہ دیش کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے جب کہ ملک میں نئے کرکٹ سیزن کے آغاز بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی بی کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کے مقابلے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!