روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مارچ, 2020

ایچ ٹی پی اے کے وفد کی پاکستان ٹینس اسٹار یاسر خان کے ہمراہ انجینیئر ساجد بھٹو سے ملاقات

حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے وفد نے پاکستان نمبر 2 ٹینس اسٹار و ڈیوس کپر یاسر خان کے ہمراہ سکریٹری حیدرآباد جیمخانہانجینیئر ساجد بھٹو سے ملاقات کی.وفد میں ایسوسی ایشن کے صدر حیدر انصاری,سینیئر نائب صدر و کنوینیئر اسپورٹس جیمخانہ ڈاکٹر زوالفقار یوسفانی, نائب صدر قمر حبیب, خازن انس یوسفزئی,سیکریٹری سعد ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمزکیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل گیمز کا باقاعدہ افتتاح 8 مارچ سے کیا جائے گا’صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے 6مارچ سے شروع ہورہے ہیں’افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی آمد بھی متوقع ہے ان کھیلوں میں والی بال، ایتھلیٹکس ،رسہ کشی، فٹبال ، کبڈی، بیڈمنٹن ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں ریسلر کیلئے 4 روزہ نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کوچ غلام فرید کی زیرنگرانی فیصل آباد کی چار رکنی ٹیم نے نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام فار ریسلنگ میں شرکت کی  جو پنجاب کالج لاہور میں منعقد ہواجس میں پہلوانوں کو مختلف امور کے بارے میں آگاہی لیکچر دیا گیا۔ فیصل آباد ٹیم کی قیادت سیکرٹری جنرل ریسلنگ ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق نے سرفراز احمد کواچھی خبر سنا دی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فائیو کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد بھی ورلڈ کپ کے لیے زیر غور ہیں۔ہیڈ کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان سپر لیگ میں جاری کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے متعلق کہا کہ پی ایس ایل کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر ہلچل بن گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ میں گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو آرام دیا گیا لیکن پشاور زلمی کے کپتان کے سوشل میڈیا پیغام نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔راولپنڈی میں جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے کپتان ٹاس کرنے میدان میں آئے تو تماشائیوں ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستانی خواتین کا آخری میچ جیتنے کا خواب بارش میں بہہ گیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ تھائی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنزبنائے۔ بارش کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنی بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!