روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مارچ, 2020

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے میچوں میں شائقین کیلئے پی سی بی کا ہدایت نامہ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل سٹیڈیم،کراچی میں کورونا وائرس کے خدشات کو کم کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ ، حکومت سندھ کوہینڈ سینی ٹائزر فراہم کرے گا جو انہیں سٹیڈیم میں داخل ہوتے وقت دیئے جائیں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا تھاکہ تماشائیوں کے لئے ہینڈ سینی ٹائزر فراہم کرنے کی درخواست حکومت سندھ نے کی تھی ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کےدلبر حسین کو جرمانہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) منگل کے روز لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 24ویں میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔دلبر حسین کو ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کرنے پر میچ ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کی ڈیوس کپ ٹیم کو سلوانیہ کیخلاف شاندارجیت پر مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی ہے اور اب قومی ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا افتتاحی میچ جئے لعل نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن لیگ(کلب لیگ) کا افتتاحی میچ جئے لعل فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی سوات شاہین کے مابین کھیلا گیا۔ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی ٹیم نے 1-5سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل فٹبالرمحمد صدیق(پاک اسٹیل) اور سردار شاہ آزاری، ممبر جنرل کونسل ، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن نے ...

مزید پڑھیں »

ہیمسٹرنگ انجری کے شکار عامر یامین کی جگہ وقاص مقصود کراچی کنگزسکواڈ میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آلراؤنڈر عامر یامین ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020سے باہر ہوگئے ہیں۔ کراچی کنگز نے ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔انجری کا شکار29 سالہ عامر یامین(گولڈ) کے ایم آر آئی اسکین کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے انہیں آرام کا  ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!